سکاٹش کا پتہ نہیں یوکے تو ہے ہی دیسیسکاٹش پر بھی روشنی ڈالیں مجھے تو یوکے والوں میں دیسی جھلک نظر آتی ہے؟
سکاٹش کا پتہ نہیں یوکے تو ہے ہی دیسیسکاٹش پر بھی روشنی ڈالیں مجھے تو یوکے والوں میں دیسی جھلک نظر آتی ہے؟
پھر کہیں گے یہ غلط ہے ویسٹ آف ٹائم ہے؟آپ اس پر نیا دھاگہ کھول لیجئے
حیرت ہے دنیا جہان کا پتہ ہے اپنے علاقے کا ذرا بھی نہیں؟سکاٹش کا پتہ نہیں یوکے تو ہے ہی دیسی
آپ سے کس نے کہا میں سکاٹش ہوںحیرت ہے دنیا جہان کا پتہ ہے اپنے علاقے کا ذرا بھی نہیں؟
پھر کیا ہیں؟
جھنڈے پر یو کے لکھا ہوا ہے پھر بھی آپ کنفیوز ہیںجھنڈا کہاں کا ہے معذرت مجھے لگا تھا
یہ شاید کیبیک سے ہیںجھنڈے پر یو کے لکھا ہوا ہے پھر بھی آپ کنفیوز ہیں
یہ میرے پسندیدہ ترین سانگز میں سے ایک، کرسمس کے حوالے سے بھی
ابھی دوسری بار سن رہا ہوں
محفل پر یہی دستیاب ہےیو کے کا نیلا سرخ سفید ہے یہ سرخ سفید ہے
تو نعت حمد کے دھاگے میں تشریف لے جائیےہمیں تو نعت حمد قصیدہ ہی پھیلانا چاہیئے