صرف چھٹیوں کی مبارک باد تو آپ کے لیئے ہے محترم بھائیچھٹیاں مبارک!
تمام مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی عید پر دلی مبارک باد
مسیحی برادری کو کرسمس مبارک
کرسمس تو کرسمس ایو یعنی آج شام سے شروع ہوتی ہے۔ابھی کرسمس شروع نہیں ہوئی، میں نے سوچا تھا کہ رات 12 بجے کے بعد کھولوں گا یہ دھاگا لیکن آپ سبقت لے گئے۔
وہ کرسمس ایوننگ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق نئی تاریخ کا آغاز 12 بجے رات کو ہوتا ہے یعنی 25 دسمبر جو کرسمس کی تاریخ ہے اس کا آغاز رات 12 بجے ہوتا ہے۔کرسمس تو کرسمس ایو یعنی آج شام سے شروع ہوتی ہے۔
کرسمس ڈے کی تاریخ یقیناً ۲۵ دسمبر ہے۔ لیکن جیسے ہمارے لئے عید سے ایک دن قبل چاند رات کی اہمیت ہے بالکل ویسے ہی یہاں پر کرسمس ڈے سے ایک دن قبل کرسمس ایو کی اہمیت ہے اور یہ کرسمس ہی کا حصہ مانا جاتا ہے۔وہ کرسمس ایوننگ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق نئی تاریخ کا آغاز 12 بجے رات کو ہوتا ہے یعنی 25 دسمبر جو کرسمس کی تاریخ ہے اس کا آغاز رات 12 بجے ہوتا ہے۔
جی نہیں نیٹ پر سے کہیں سے ملا ہےعارف بھائی یہ گوگل امیج ہے ؟
میں سمجھ رہی تھی کہ آپ اپنا ڈیکور کیا دکھائیں گے۔۔۔۔کسی بھی تہوار کا منانے کا مزہ ایسے ہی آتا ہےجی نہیں نیٹ پر سے کہیں سے ملا ہے
ہمارے لیے چاند رات کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ ہجری کیلنڈر کے مطابق سورج غروب ہونے پر نئی تاریخ کا آغاز ہو جاتا ہے یعنی چاند رات دراصل عید کی تاریخ ہی شمار ہوتی ہےکرسمس ڈے کی تاریخ یقیناً ۲۵ دسمبر ہے۔ لیکن جیسے ہمارے لئے عید سے ایک دن قبل چاند رات کی اہمیت ہے بالکل ویسے ہی یہاں پر کرسمس ڈے سے ایک دن قبل کرسمس ایو کی اہمیت ہے اور یہ کرسمس ہی کا حصہ مانا جاتا ہے۔
آپ نے مٹھائی بھجوانی ہے سب کو یا قتل کروانا ہے؟محفل پہ کتنے مسیحی ہیں؟
قتل تو صفائی سے آپ ہی کرتے ہیںآپ نے مٹھائی بھجوانی ہے سب کو یا قتل کروانا ہے؟
کرسمس یہاں مغرب میں مسیحی تہوار کے طور پر منایا نہیں جاتا۔ بلکہ یہاں پر بعض کٹر مسیحی فرقے تو باقاعدہ کرسمس منانے کے سخت خلاف ہیں۔محفل پہ کتنے مسیحی ہیں؟
arifkarim یہ آپ کا اپنا Opinion ہے ویسے میں نے ریٹنگ ختم کر دی ہے کیونکہ میں نے محسوس کیا کہ کسی کے بھی تہوار کو مضحکہ خیز نہیں کہنا چاہیے۔عبداللہ امانت محمدی آپ کو عید کا تہوار منانے پر مضحکہ خیزی کی ریٹنگ دے دوں گا۔ تب تک آپ ویلائنٹائن، دیوالی، بسنت، ہانوکا، اور دیگر غیر اسلامی تہواروں پر اپنی منفی ریٹنگ دے سکتے ہیں۔