کیا قرآن پاک میں ڈائنو سارز کے بارہ میں لکھا ہے؟ قرآن پاک ایک دینی کتاب ہے، اسکو سائنسی مت سمجھیں۔
بهت خوبصورت اور ننھا جواب هے۔ ما شاء الله لا حول ولا قوة إلا بالله
خاكسار آپ كى توجه اس طرف دلانا چاہے ہے كه قرآن ميں اس جانور كا انكار نهيں تو هم بھی انكاري نهيں۔
اگر انكار هوتا تو سائنس كو هم لفٹ بھی نه كرواتے سائنس كو اهميت اسي لئے دي هے كه قرآن كے خلاف جانے كي جسارت نهيں كرتي۔
اور اگر خلاف جائے تو فوقيت قرآن كو هے كيونكه مُني سائنس دلائل كے تابع هے اور قرآن خود سراپا دليل هے ارشاد هے ميزان هےفرقان هے۔
ميرا بھائي ذرا "پيڈئے" سے وه لسٹ تو نكال كر دكھاؤ جس ميں سائنس نے پچھلے چند برس ميں خود اپنی راے پر لات ماري هے (يعني بدلائي ہے)
ميں خود نكالتا مگر فضول كام كيليے وقت كم نكل پاتا ہے۔