قیصرانی
لائبریرین
نہیں نا، سردی تو تب لگتی ہے جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے نیچے ہو۔ منفی 35 تک تو میں نے برداشت کیا ہوا ہےکمبل لپیٹے رکھتے ہوں گے
نہیں نا، سردی تو تب لگتی ہے جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے نیچے ہو۔ منفی 35 تک تو میں نے برداشت کیا ہوا ہےکمبل لپیٹے رکھتے ہوں گے
دفع کریں ایسی جگہ کو پھر کہیں اچھی جگہ شفٹ ہو جائیںنہیں نا، سردی تو تب لگتی ہے جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے نیچے ہو۔ منفی 35 تک تو میں نے برداشت کیا ہوا ہے
یعنی دونوں کے لیے یکساں طور پر۔۔۔فننش میں کہتے ہیں
Sekä että
35 تو ہمارے ہاں عام سی بات ہے۔ بس ہم لوگ منفی نہیں ہیںنہیں نا، سردی تو تب لگتی ہے جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے نیچے ہو۔ منفی 35 تک تو میں نے برداشت کیا ہوا ہے
بندے منفی ہوں تو درجہ حرارت مثبت ہو جاتے ہیں۔ آہم۔۔۔35 تو ہمارے ہاں عام سی بات ہے۔ بس ہم لوگ منفی نہیں ہیں
نہ جی نہ، میں بہت خوش ہوں۔ کم سے کم مثبت 35 ڈگری سے تو بچا ہوا ہوں رنگ بھی اب نکھرنے لگ گیا ہےدفع کریں ایسی جگہ کو پھر کہیں اچھی جگہ شفٹ ہو جائیں
بالکل درست کہایعنی دونوں کے لیے یکساں طور پر۔۔۔
یا گوگل ٹرانسلیٹ تیرا ہی آسرا
اس حساب سے تو آپ کو اپنا عرفی نام بے بی ہاتھی کی بجائے پولر بئیر رکھنا چاہئیے تھانہیں نا، سردی تو تب لگتی ہے جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے نیچے ہو۔ منفی 35 تک تو میں نے برداشت کیا ہوا ہے
ششش۔۔۔ ابھی کل پرسوں ہی مچھلی کے ساتھ قطبی ریچھ کی ڈیمانڈ بھی ہو رہی تھی۔ اب میں کوئی پھجا تھوڑی ہوں کہ میرے پایوں کی فوٹو کاپیاں بھی دھڑادھڑ بکیں گی؟اس حساب سے تو آپ کو اپنا عرفی نام بے بی ہاتھی کی بجائے پولر بئیر رکھنا چاہئیے تھا
ٹھیک ہے بیٹا، انشاءاللہ کل پہنچ جائے گی تمہیں مچھلی۔
صرف پھجے کے پاوے۔۔۔