قیصرانی
لائبریرین
اچھا نہیں؟ سوال تھا کیا یہ میرے شیر کا؟اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
اچھا نہیں؟ سوال تھا کیا یہ میرے شیر کا؟اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
فش فش ہوتی ہے سرائکی ہو یا پنجابیسرائیکی فش کارنر!
ہاں شعیب ملک سپنر ہے نا؟ثانیہ مرزا والے وقوعہ سے پتا لگتا ہے کہ آپ مچھلی کے پرانے شکاری ہے۔ وہ بھی ایسے کہ نشان نہیں چھوڑتے۔
جی جی بخوبی جانتے ہیں ہماچھا نہیں؟ سوال تھا کیا یہ میرے شیر کا؟
جیتی رہیئےجی جی بخوبی جانتے ہیں ہم
ویسے اس وقت کارگل کے واقعے کے بعد سے دونوں ممالک کے حالات بہت خراب تھے اور ہندوستانی سفارتخانے کی کوشش تھی کہ کوئی پاکستانی ثانیہ مرزا سے نہ مل سکے لیکن ایک ہندوستانی اہلکار نے مجھے کسی نہ کسی طرح اس سے ملاقات کرنے والے ہندوستانی ڈیلیگیشن میں شامل کروا دیا تھا۔ثانیہ مرزا والے وقوعہ سے پتا لگتا ہے کہ آپ مچھلی کے پرانے شکاری ہے۔ وہ بھی ایسے کہ نشان نہیں چھوڑتے۔
جیتی رہیئے
ہنڑ کرو گال۔ شعیب ملک ساڈا شیر ہے۔ بھانویں لکھ جنگاں تھیونڑ، کوئی نئیں روک سگداویسے اس وقت کارگل کے واقعے کے بعد سے دونوں ممالک کے حالات بہت خراب تھے اور ہندوستانی سفارتخانے کی کوشش تھی کہ کوئی پاکستانی ثانیہ مرزا سے نہ مل سکے لیکن ایک ہندوستانی اہلکار نے مجھے کسی نہ کسی طرح اس سے ملاقات کرنے والے ہندوستانی ڈیلیگیشن میں شامل کروا دیا تھا۔
ہیڈ اینڈ شولڈرز کی ضرورت ہے آپ کو
اللہ نہ کرے ساجد بھای۔۔۔۔توبہ توبہ خداخدا کیجیےہیڈ اینڈ شولڈرز کی ضرورت ہے آپ کو
جی جی آپ تو آج بھی ملتانی مٹی (گاچنی) استعمال کرتی ہیں۔۔۔ ثقافت کی علمبردار جو ہوئیں۔اللہ نہ کرے ساجد بھای۔۔۔ ۔توبہ توبہ خداخدا کیجیے
ہمیں ایسی چیزوں کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ شکرھے اللہ کاجی جی آپ تو آج بھی ملتانی مٹی (گاچنی) استعمال کرتی ہیں۔۔۔ ثقافت کی علمبردار جو ہوئیں۔
پھر دیسی نسخہ زندہ باد ۔ دہی اور کھل کا مکسچر ۔ اور حیرت انگیز طور پر اچھے سے اچھے شیمپو سے بھی بہتر کام کرتا ہے۔ہمیں ایسی چیزوں کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ شکرھے اللہ کا
سرسوں کا تیل بھول گئے؟ سرسوں کا تیل، کھل بنولہ اور دہی، تینوں ہی سنتے آئے ہیں کہ لاجواب ہیںپھر دیسی نسخہ زندہ باد ۔ دہی اور کھل کا مکسچر ۔ اور حیرت انگیز طور پر اچھے سے اچھے شیمپو سے بھی بہتر کام کرتا ہے۔
آپ مچھلی کو ریٹنگ دے رہی تھیں یا میری تحریر کو۔ بہن جی تحریر میری تھی مچھلی کی نہیںساجد بھائی بہت بہت شکریہ
میرے صرف ایک بار کہنے سے آپ بار بار ٹیگ والی بات یاد رکھتے ہیں
مجھے مچھلی نہیں پسند پھر بھی مجبوراً ریٹنگ دے دی
لا حول ولا۔۔۔۔۔ گھر سے نکلنا نہیں ہمیں ۔۔۔گھر والوں نے کہنا ھے جایں بی بی ۔۔۔۔ ذرا 4 فٹ دور ریں ہم سے ۔۔۔اس لیے یہ بھی رد نسخہ اور ویسے بھی ہمیں ان ٹوٹکوں کی ضرورت نہ ہے۔ اللہ کا خاص کرم ہے ہم پرپھر دیسی نسخہ زندہ باد ۔ دہی اور کھل کا مکسچر ۔ اور حیرت انگیز طور پر اچھے سے اچھے شیمپو سے بھی بہتر کام کرتا ہے۔
واقعی یہ بھول گیا تھا۔سرسوں کا تیل بھول گئے؟ سرسوں کا تیل، کھل بنولہ اور دہی، تینوں ہی سنتے آئے ہیں کہ لاجواب ہیں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔لا حول ولا۔۔۔ ۔۔ گھر سے نکلنا نہیں ہمیں ۔۔۔ گھر والوں نے کہنا ھے جایں بی بی ۔۔۔ ۔ ذرا 4 فٹ دور ریں ہم سے ۔۔۔ اس لیے یہ بھی رد نسخہ اور ویسے بھی ہمیں ان ٹوٹکوں کی ضرورت نہ ہے۔ اللہ کا خاص کرم ہے ہم پر