کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

جناب اب لسٹیں بنانے کا وقت آپہنچا ہے۔ اس سے قبل کے میں خود کوئی کوڈ لکھوں میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا محفل پر الفاظ سے لگیچرز نکالکے کا کوئی کوڈ موجود ہے؟ پاک ورڈ فائنڈر تو گرافکل آلہ ہے۔ اگر ہم نے خود الفاظ پروسیس کرنے ہوئے تو کوڈ چاہیے ہوگا۔
https://dl.dropboxusercontent.com/u/1300343/UrduHelp-for-upload.rar
خوش قسمتی سے ڈراپ باکس میں ہی کوڈ پڑا ہوا مل گیا ۔ اوپر دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
vs2013 میں چلے گا۔
کوڈ کو سمجھنے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو پوچھ سکتے ہیں ، ویسے یہ ہمارے سیکھنے کے دنوں کا لکھا ہوا کوڈ ہے، اگر کچھ بونگیا ں نظر آئیں تو نظر انداز کر دیجئے گا یا پھر پوچھ لیجئے گا کہ بونگی کیوں ماری :)
 
کچھ عرصہ پہلے پروگرام کانام عارف کریم اور نعیم سعید کے ساتھ مشاورت کے بعد تبدیل کر کے "پاک فونٹ ہیلپر" کر دیا تھا ۔ جن کے پاس نیا ورژن ہے ان کو پہلے سےعلم ہو گا۔
 
arifkarim

معطل
کوڈ کو سمجھنے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو پوچھ سکتے ہیں ، ویسے یہ ہمارے سیکھنے کے دنوں کا لکھا ہوا کوڈ ہے، اگر کچھ بونگیا ں نظر آئیں تو نظر انداز کر دیجئے گا یا پھر پوچھ لیجئے گا کہ بونگی کیوں ماری :)
اگر بونگیوں میں لکھا گیا کوڈ اتنا زبردست کام کر رہا ہے تو ذرا سوچ کر بتائیں کہ اب پانچ سال بعد تجربہ کار ہونے کے بعد پروگرام کی کیا شکل ہوگی؟ :)
 
پروگرام تو تقریبا پانچ سات سال پہلے جیسا ہی ہے، کیونکہ کوئی خاص ڈیویلپمنٹ نہیں ہو رہی، ہاں پرگرامر کا حال برا ہے بیٹھ بیٹھ کر وزن بڑھا لیا ہے :)
 
mohdumar

محفلین
https://dl.dropboxusercontent.com/u/1300343/UrduHelp-for-upload.rar
خوش قسمتی سے ڈراپ باکس میں ہی کوڈ پڑا ہوا مل گیا ۔ اوپر دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
vs2013 میں چلے گا۔
کوڈ کو سمجھنے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو پوچھ سکتے ہیں ، ویسے یہ ہمارے سیکھنے کے دنوں کا لکھا ہوا کوڈ ہے، اگر کچھ بونگیا ں نظر آئیں تو نظر انداز کر دیجئے گا یا پھر پوچھ لیجئے گا کہ بونگی کیوں ماری :)

کوڈ پر سرسری سی نظر کے بعد کچھ یوں ہی معلوم ہوتا ہے کہ ابن سعید بھائی اور آپ کا الگورتھم ایک ہیں۔
کوڈ فراہم کرنے کا شکریہ۔ یہ کئی مقامات پر مستقبل میں کام آسکتا ہے۔ :)
EodUQG9.jpg
 
فیصل ایوب

محفلین
محمد عمر صاحب! کرننگ پیئرز کی لسٹ درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ امید ہے اس سے کچھ نہ کچھ مدد ضرور ملے گی۔
یہ لسٹ 51,449 پیئرز پر مشتمل ہے، جسے 90,072 الفاظ سے تیار کیا گیا ہے، جن میں اکثریت اردو الفاظ ہی کی ہے۔ الفاظ کی لسٹ ان الفاظ سے حاصل شدہ 23,664 لگیچرز کی لسٹ بھی ساتھ ہی موجود ہے۔ کرننگ پیئرز کی لسٹوں کو ختم ہونے والے حرف کے اعتبار سے علاحدہ علاحدہ بھی رکھا گیا ہے۔
نوٹ: کرننگ پیئرز کی یہ لسٹیں صرف بغیر اسپیس والے الفاظ کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہیں۔
لنک
محترم لنک کام نہیں کر رہا۔
 
فیصل ایوب

محفلین
https://dl.dropboxusercontent.com/u/1300343/UrduHelp-for-upload.rar
خوش قسمتی سے ڈراپ باکس میں ہی کوڈ پڑا ہوا مل گیا ۔ اوپر دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
vs2013 میں چلے گا۔
کوڈ کو سمجھنے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو پوچھ سکتے ہیں ، ویسے یہ ہمارے سیکھنے کے دنوں کا لکھا ہوا کوڈ ہے، اگر کچھ بونگیا ں نظر آئیں تو نظر انداز کر دیجئے گا یا پھر پوچھ لیجئے گا کہ بونگی کیوں ماری :)
یہ لنک بھی کام نہیں کر رہا
 
Top