فہیم ۔۔ کیا ہوگیا ہے آپکو آجکل میں نوٹ کررہی ہوں چڑِچڑے ہوتے جارہے ہو روزبروز ۔۔ اور سیدھی باتوں کے بہت الٹے عجیب و غریب جوابات دے رہے ہو ہر کسی کو ۔۔۔ اور پراُنی تھریڈ کھول کھول کے پڑھ کے یادیں تازہ کررہے ہو بات کیا ہے ؟
خالی ایک اقتباس دینا کچھ اچھا معلوم نہیں ہوتا۔ یا تو پورے سیاق و سباق سے اقتباس دیں یا اسے بھی حذف کر دیں۔
غصہ کر کے ٹھو کائی کرتے ہیں ایک دو بندوں کیشکریہ شکریہ۔
غصہ کر کے کرنا بھی کیا ہے۔
غصہ کر کے ٹھو کائی کرتے ہیں ایک دو بندوں کی
میں کس کی تعریف کروں میں تو کسی کو نہیں جانتا