فہیم
لائبریرین
شو شویٹ فہیم بھیااا
شمشاد بھیا ڈیزرو کرتے ہیں یہ سب
ہائے کوئی میری تعریف بھی کرے ایسے
ہی ہی ہی
اس کے لیے شمشاد بھائی جتنا اچھا بننا پڑے گا
جو میں بن نہیں سکتی
ہی ہی ہی
یعنی بس ہر دھاگے میں جاکر کم از کم ایک پوسٹ مارنی ہوگی
شو شویٹ فہیم بھیااا
شمشاد بھیا ڈیزرو کرتے ہیں یہ سب
ہائے کوئی میری تعریف بھی کرے ایسے
ہی ہی ہی
اس کے لیے شمشاد بھائی جتنا اچھا بننا پڑے گا
جو میں بن نہیں سکتی
ہی ہی ہی
میں کرتا ہوں نا۔
ذرا الگ دھاگہ کھلنے دیں۔
نام ہوگا "اردو محفل اور لالو کھیت"
ہونے دو ہماری صحت ٹھیک رہنی چاہیے بس۔بھائی ہماری اتنی مجال کہاں کہ کچھ اڑا سکیں
کبھی پتنگ تو اڑائی نہیں ہے پرزے کہاں اڑائیں گے
ویسے ایک بار کچھ کا تھا ایسا
اور اچھے اچھے ٹھنڈے مزاج لوگ ہائپر ٹینشن کا شکار ہوگئے تھے
اس کے بعد سے توبہ کرلی
میں ان جتنی اچھی نہیں ہو سکتی ناںیعنی بس ہر دھاگے میں جاکر کم از کم ایک پوسٹ مارنی ہوگی
لالو کھیت کا نام پوری دنیا جانتی ہے۔بس پھر تو وہاں ہم دونوں نے ہی رہ جانا ہے
تم آلریڈی کئی گناہ زیادہ اچھی ہومیں ان جتنی اچھی نہیں ہو سکتی ناں
لالو کھیت کیا ہے ۔۔۔ مجھے کچھ گڑبڑ لگنگمیں کرتا ہوں نا۔
ذرا الگ دھاگہ کھلنے دیں۔
نام ہوگا "اردو محفل اور لالو کھیت"
جب پہلے ہی دنیا جانتی ہے تو کیا اجاگر کرنالالو کھیت کا نام پوری دنیا جانتی ہے۔
ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اسے مزید اجاگر کریں۔۔
یہ مکھن لگایا جارہا ہے کہ چونا؟؟؟تم آلریڈی کئی گناہ زیادہ اچھی ہو
فہیم بھائیتم آلریڈی کئی گناہ زیادہ اچھی ہو
لیاقت آباد کو۔۔۔۔جب پہلے ہی دنیا جانتی ہے تو کیا اجاگر کرنا
اجاگر تو اسے کریں جسے دنیا نہ جانتی ہو
وہ علاقہ جہاں ہم رہتے ہیںلالو کھیت کیا ہے ۔۔۔ مجھے کچھ گڑبڑ لگنگ
ہی ہی ہی
لولززززززززززیہ مکھن لگایا جارہا ہے کہ چونا؟؟؟
وہاں میرا کیا کام بھائیووہ علاقہ جہاں ہم رہتے ہیں
سچائی عرض کی جارہی ہے۔یہ مکھن لگایا جارہا ہے کہ چونا؟؟؟
اتنا ناسمجھی والا کام تو وہ خواب میں نہیں کرسکتےفہیم بھائی
میں موٹی ہو گئی تو تیمور نے دوسری شادی کر لینی ہے
ہی ہی ہی
یو نو دیزز میناتنا ناسمجھی والا کام تو وہ خواب میں نہیں کرسکتے
کیوں کیا تم نے مجھ سے ملنے نہیں آنا وہاںوہاں میرا کیا کام بھائیو
یو نو دیزز مین
لولزززز