مقدس
لائبریرین
آپ کے منہ میں گھی شکرآپ پہلے سے موٹی ہوں گی۔۔۔
ہی ہی ہی
آپ کے منہ میں گھی شکرآپ پہلے سے موٹی ہوں گی۔۔۔
نانی اماں تم اتنی تعریف کے قابل ہو کہ اردو محفل چھوٹی پڑ جاتی ہے۔میری کوئی کرتا نہیں ہے ناں
لولززز
ہی ہی ہی شمشاد بھیااانانی اماں تم اتنی تعریف کے قابل ہو کہ اردو محفل چھوٹی پڑ جاتی ہے۔
بالکل گھی شکر کھا کھا کر ہی یہ ہوا ہے۔ اب ہمیں کھلا کر تعریفوں سے محروم کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔۔آپ کے منہ میں گھی شکر
ہی ہی ہی
سنا تھا موٹے لوگ مذاق کا برا نہیں مانتے۔ آج دیکھ بھی لیا۔۔۔ہی ہی ہی شمشاد بھیااا
آپ بھی مذاق کرئینگ میرے ساتھ
مقدس اپیانانی اماں تم اتنی تعریف کے قابل ہو کہ اردو محفل چھوٹی پڑ جاتی ہے۔
چھوٹے میاں تنہا کہاں گھوم رہے ہو؟اسی لئے نہیں کرتا کہ کہیں آپ موٹی نہ ہو جاؤ
آخر آپ ہی کی بہن ہوں بھیاااابالکل گھی شکر کھا کھا کر ہی یہ ہوا ہے۔ اب ہمیں کھلا کر تعریفوں سے محروم کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔۔
نہ بابا میں تعریف نہیں کرتا کہیں آپ موٹی ہو گئیں تو الزام تو مجھ پر ہی آئے گاپھر تو ضرور کرنی چاییے
ہی ہی ہی
دادی اماں ہیں۔ نانی اماں کوئی اور ہیں۔
جب آپ نہیں مانتے تو میں کیوں مانوں بھیاااسنا تھا موٹے لوگ مذاق کا برا نہیں مانتے۔ آج دیکھ بھی لیا۔۔۔
کدھر آؤںچھوٹے میاں تنہا کہاں گھوم رہے ہو؟
ادھر آجاؤ۔
اچھا، تو نانی اماں کون ہیںدادی اماں ہیں۔ نانی اماں کوئی اور ہیں۔
وہ تو آپ کی ہوں ناں بھیادادی اماں ہیں۔ نانی اماں کوئی اور ہیں۔
میں تو سدا کا سلم اور اسمارٹ ہوں۔جب آپ نہیں مانتے تو میں کیوں مانوں بھیااا
ہی ہی ہی
وہ دو دن سے لاپتہ ہیں۔ ملتے ہی اطلاع دوں گا آپ کو۔۔اچھا، تو نانی اماں کون ہیں
جی جی بھیامیں تو سدا کا سلم اور اسمارٹ ہوں۔
میں سو چ رہی ہوں مجھے اس پوسٹ میں ٹیگ کہاں کیا گیا ہے جو مجھے نظر نہیں آرہا ہے میں نے فہیم بھائی کی شمشاد بھائی کے بارے میں کی جا نے والی اتنی لمبی تعریف ساری پڑھ لی ہے پھر بھی مجھے پتا نہیں چلا کے اس پوسٹ میں مجھے کہاں ٹیگ کیا گیا ہےابھی میرا بھی دل کرینگ کسی کی تعریف کرنے کو۔
لیکن کس کی کی جائے۔
چلیں شمشاد بھائی سے شروع کرتے ہیں
تو دوستوں شمشاد بھائی اس محفل کے ایک جانے مانے ہوئے ممبر ہیں۔ اور ان کا شمار محفل کے انتہائی قدیم ممبران میں ہوتا ہے خود موصوف بھی خاصے قدیم ہیں سننے میں آیا ہے کہ حکیم لقمان کے ساتھ رات میں حقے کی محفل جمایا کرتے تھے۔ ایک بار کسی نے بطور مذاق ان کے چلم میں بھنگ کے پتے شامل کردیئے تھے اب انہوں نے جو حقہ گڑ گڑایا اور دھواں حلق تک گیا تو وہ ہلہ مچایا کہ حکیم صاحب نے آئندہ حقے کی محفل میں ان کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔
اور شمشاد بھائی بس اسی غم کو دل میں بسائے نکل پڑے کسی نئی محفل کی تلاش میں۔ پھر یہ تلاش اردو محفل کے مل جانے پر تمام ہوئی
بس پھر کیا تھا شمشاد بھائی نے یہاں جو پہلے ڈیرے ڈالے اور پھر خیمے گاڑھے ہیں ایسے کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ بلند و بالا قلعے میں تبدیل ہوچلے ہیں۔
اردو محفل کو تلاش کر لینے کے بعد شمشاد بھائی نے پہلے سوچا کہ یہ لگ تو عربی سے کچھ ملتی جلتی زبان رہی ہے لیکن چونکہ زمانہ ماڈرن ہوچلا ہے تو پہلے ہم موئی انگریجی میں ہی اپنا انٹرو ڈیکشن دیئے دیتے ہیں۔
لیکن جب ان کو علم ہوا کہ نہیں جی یہاں انگریجی دانی کی دال نہیں گلنے والی تو وہ جھٹ سے اردو پر آلیے بلکہ پنجے جما لیے۔ تب سے اب تک موصوف بس اردو اردو گاتے، اردو کھاتے اور اردو سناتے ہی نظر آتے ہیں
یہ ہم کیا لکھ رہے ہیں اتنی دیر سے اس میں کچھ تعریف تو نظر نہیں آرہی
اس سے پہلے کہ لوگ فہیم صاحب کی تعریف میں کوئی قصیدہ شروع کریں ہم ہی تعریف کے چار آٹھ پل باندھ دیتے ہیں۔
ہاں تو بزرگوں شمشاد بھائی بہت ملنسار اور سلجھے ہوئے ممبر ہیں۔ ہر ممبر کو خوش آمدید کہنے والے ہر مبارک باد کے تھریڈ میں کم از کم ایک مبارک باد کی پوسٹ ضرور کرنے والے۔ اور محفل کے ہر تھریڈ کا چکر مارنے والے
بقول سیدہ شگفتہ آپی شمشاد بھائی ہر ممبر کو بہت عزیز رکھتے ہیں۔ سب کے ساتھ گھل مل کر رہتے ہیں ہر کسی کی خوشی میں پورے دل سے شریک ہوتے ہیں۔
سب کا خیال رکھتے ہیں
کسی کو بلا وجہ تکلیف نہیں دیتے۔ اگر ان کو آپ کے شہر میں بھی کوئی کام ہو تو بہت ممکن ہے کہ وہ آپ کی مصروفیت کا خیال کرتے ہوئے اس کام کا ذکر ہی آپ سے نہ کریں
اچھے پکوانوں کے شوقین ہیں اور پینے کے معاملے میں بنا شکر کی چائے کے
شمشاد بھائی کی سب سے اچھی عادت کہ وہ آپ کو محفل میں کبھی اجنبی پن کا احساس نہیں ہونے دیتے۔ بھلے کوئی ممبر بالکل نیا کیوں نہ ہوں شمشاد بھائی سے بات کرکے اس کو یہی محسوس ہوتا ہے جیسے وہ پتہ نہیں کتنے برسوں سے انہیں جانتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ شمشاد بھائی محفل سے غیر حاضری اراکین کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں۔ اور باقاعدگی سے مس کرنے والے دھاگے میں ان کو مس کرتے ہیں۔
اور۔۔۔ اور۔۔۔ اور ابھی ہمیں نیند آرہی ہے۔ باقی کی تعریف بعد کے لیے رکھتے ہیں
ورنہ ماشاءاللہ شمشاد بھائی کی تعریف تو ہم صبح تک بھی لکھتے رہیں تو ختم نہ ہو
وی لو یو شمشاد بھائی
دعا ہے آپ صحت مند و توانا رہیں اور ایسے ہی اردو محفل میں رونقیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں۔ آمین