اشتیاق علی
لائبریرین
آج کون تعریف کرنے آئے گا یہاں پر؟
نور سحر بہت اچھی اور بہت پیاری سی گڑیا ہے۔اس دھاگے کا نام ہے "کرنی ہے تعریف آپ کی" چلیں پھر ہم آ گئے ہیں کیجئے پھر تعریف ہماری
ہاہاہاہاہا تبسم اور تعارف کرئے ہاہاہاہاہاہاتبسم اور میں ایک دوسرے کو اچھے سے جانتے ہیں ناں، اس لیے اس نے اتنی ڈھیر ساری تعریف کر دی۔
ہاں اور کیا یہاں اوتار میں خود کی تصویر لگائیں پھر آپ کی بھی کردوں گیاچھا!!!!! میں ایسے ہی خوش ہوا تھا
چلیں کوئی تو خوش ہوا میری تعریف کرنے سےفرید کی تعریف ہوگئی میں اسی پر خوش ہوگیا
وہ بھی خوش ہوگا ضرور آپ ایسے بتاکر دیکھنادعا کریں فرید بھی خوش ہوجائے آپ کی تعریف سے
مجھے نہیں لگتا۔ شاید نیٹ سے لی گئی تصویر ہے۔اس کا مطلب ہے سیماب کے اوتار میں سیماب کی اپنی تصویر ہے ؟
کیوں میں تعریف نہیں کر سکتی ہوں کیاہاہاہاہاہا تبسم اور تعارف کرئے ہاہاہاہاہاہا
درست کہا ۔تبسم املاء کی غلطیاں کرنے میں یہ تمہاری بہن ہے۔ ویسے تم سے کچھ کم ہی غلطیاں کرتی ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہا کبھی کبھی سمجھ کر بھی پڑھنا چاہیے بھائیاوہ، تو یہ "تعریف" لکھا تھا اور میں اس کو تعارف ہی پڑھتا رہا۔
مگر تم زیادہ تر غلط الفاظ ہی لکھ جاتی ہو۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہا کبھی کبھی سمجھ کر بھی پڑھنا چاہیے بھائی
وہ میری بات نہیں سیماب جی کی ہو رہی تھیمگر تم زیادہ تر غلط الفاظ ہی لکھ جاتی ہو۔
کوئی تو آگئے میرا ساتھ دینے والےبالکل صحیح کہہ رہی اور خاص کر تم دونوں کے مراسلے۔
شمشاد بھائی نے یہ کہا کہ تمہاری غلطیاں زیادہ ہوتی ہے۔ سیماب پر تمہارا اثر ہو گیا ہے۔وہ میری بات نہیں سیماب جی کی ہو رہی تھی
خاک صحیح کہہ رہی ہے۔ ابھی غالبا کل اس نے ہمیں مذکر کی بجائے مؤنث بنا دیا تھا۔ یاد ہے کہ نہیں؟بالکل صحیح کہہ رہی اور خاص کر تم دونوں کے مراسلے۔