مجھے آپنی تعریف سُنا اچھا نہیں لگتا ہےتمہاری تعریف کرنی شروع کی تھی لیکن تم نے بات ہی گھما دی۔
سُن لو۔ اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا نہیں ہوتا۔
سُن لو۔ اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا نہیں ہوتا۔
نور نگاہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
چلو ٹھیک ہے،،ابتداتم سےکرتی ہوںکوئی بات نہیں آپی آپ ہی تعریفیں کر نے لگیں سب شروع ہو جائیں گے
اپنا تعارف دیں تو محفل سے بھی تعارف ہوتا رہے گا۔آپ کا بہت شکریہ
تھوڑا سا محفل سے تعارف حاصل کر لیں تو اپنا تعارف بھی دے دینگے ۔
چلئے میں ابتدا کرتا ہوںاس دھاگے میں تعریف کےنام پر بہت کنجوسی ہورہی ہے
کیسادورآگیاہےکوئی کسی کی تعریف کرنےپرتیارہی نہیں ہورہا
چلئے میں ابتدا کرتا ہوں
آپ بہت کیوٹ، سمارٹ اور ہینڈ سم ہیں۔
بنا دیکھے ہی کہہ رہا ہوں، ہو سکتا ہے دیکھنے کے بعد رائے تبدیل کرنی پڑے