ابھی تک اس مختصر ملاقات کی تعریف ختم نہیں ہوئی ،
خوشی محفلین نومبر 11، 2010 #283 میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااا ! ابھی جلدی ھے کیا مجھے دیکھیں تو سہی کتنے عرصے بعد پوچھا ھے
میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااا ! ابھی جلدی ھے کیا مجھے دیکھیں تو سہی کتنے عرصے بعد پوچھا ھے
خوشی محفلین نومبر 12، 2010 #285 میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کبھی پچھلا صفحہ بھی پڑھ لیا کریں
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #286 اتنی فرصت کسے ہے، ویسے بھی میں طوطے کی کہانیاں سُننے میں مصروف ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #292 تحریر نہیں تحریریں۔ طوطا 27 داستانیں سُنا چکا ہے۔ بس 11 باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #294 انشاء اللہ جلد ہی یہ کتاب مکمل ہو جائے گی۔ قریباً ساٹھ سال پرانی کتاب ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #296 نیٹ پر کتابوں کا خزانہ ہے۔ اعجاز بھائی نے مہیا کی اور میں نے برقیانہ شروع کر دی۔ اردو محفل کی لائبریری کے لیے۔
نیٹ پر کتابوں کا خزانہ ہے۔ اعجاز بھائی نے مہیا کی اور میں نے برقیانہ شروع کر دی۔ اردو محفل کی لائبریری کے لیے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #298 دو مزید کتابیں ہیں لیکن وہ بہت طویل ہیں، ہر ایک کے غالباً چھ سو سے زائد صفحے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ کتنے صفحے لکھ سکتی ہیں، میں متن مہیا کر دوں گا۔
دو مزید کتابیں ہیں لیکن وہ بہت طویل ہیں، ہر ایک کے غالباً چھ سو سے زائد صفحے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ کتنے صفحے لکھ سکتی ہیں، میں متن مہیا کر دوں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #300 مثلاً اگر آپ کو پچاس کے قریب صفحے دیئے جائیں تو کتنا وقت درکار ہو گا؟