تو کیا ہو گا، کوئی ایک گائے تھوڑا ہی ہے، بہت ساری ہیں۔
خوشی محفلین نومبر 18، 2010 #326 جی وہ تو ھے مگر انسان کی تعریف کرنا بھی ضروری ہوتا ھے یہ بھی خدا کا ہی حکم ھے
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2011 #337 کھوکھر صاحب میں تو بس گپ شپ کرتا ہوں۔ اصل تعریف کے قابل تو وہ ارکین ہیں جو دوسروں کر سکھاتے پڑھاتے ہیں۔
کھوکھر صاحب میں تو بس گپ شپ کرتا ہوں۔ اصل تعریف کے قابل تو وہ ارکین ہیں جو دوسروں کر سکھاتے پڑھاتے ہیں۔
کھوکھر محفلین جنوری 1، 2011 #338 ابھی آپکا ہی پتہ چلا ہے باقیوں کا پتہ چلے گا تو انکی بھی تعریف ہوجائے گی