کس خوشی میں میری تعریف کی جارہی ہےتبسم کی تعریف ہو رہی ہے
ایسا نہ کہ اپنی تعریف سُن کر وہ پھول جائے۔
آپ لوگوں کی باتوں سے ہی میں موٹی تو ہوگیچلیں کھاتی پیتی تو کچھ ہے نہیں تعریف سن کر ہی پھول جائے
اس لیے تو موٹی ہو نا چھا رہی ہوں ہےیہ لو یہ تو نقصان ہو جائے گا، سارے کپڑے نئے بنوانے پڑیں گے۔
اس حدتک تو میں موٹی ہو نے سے رہیاور زیادہ موٹی ہوگئی تو بڑی گڑ بڑ ہو جائے گی
اُن کے لئے مکھن سستا ہے نا اس لئے لگارہے ہیں لیکین میں مکھن نہیں کھاتیاور لگائیں مکھن پہلے ہی بڑی مشکل سے املاء درست ہو رہی ہے
مجھے پسند ہی نہیں اُس میں بھی کوئی مزا ہو تا ہے کا پھکاوہ ہمیں پتہ ہے مکھن دیکھ کر ہی دل بھر لیتی ہو گی