ہمارا اس سیزن ان شاء اللہ کے ٹو بیس کیمپ کا پلان ہے
شیئرنگ بیس جاتے ہیں ہم دوستوں کا گروپ ہے
درویشانہ قسم کا ٹرپ ہوتا ہے سارا فوکس نیچر کو انجوائے کرنے پہ ہوتا ہے
 
یہ درویشانہ ٹور کتنے میں پڑے گا- چونکہ ویسے تو ہم نے جو گوگل وغیرہ کیا وہ با آسانی سوا لاکھ کے قریب خرچ بتلاتا ہے تے ایناں ہلے بندہ پار نہیں چُک سکدا!!
 
65000
چونکہ شیئرنگ بیسز پہ ہوتا ہے تو کم خرچہ ہوتا ہے کھانا ہم نارمل ہی کھاتے ہیں لائک سبزیاں اور دالیں بیچ میں ایک بکرا
 
ابھی تک جو آئیڈیا ہے وہ درویشانہ کھانے کا یہ ہے کہ اگر تو ہم بیس سے زیادہ کی ٹیم بن جاتے ہیں
تو کراچی سے نہاری پیک کروائیں گے (ٹن پیک) اور باقی سبزیاں دالیں وہاں سے لیں گے۔
ایک رات بکرا بھی کھانے میں ہوتا ہے
 
یاز

محفلین
میرے خیال سے شاہد شاہ صاحب کی بات کے جواب میں وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے وغیرہ کی وجہ سے پراپرٹی کی قیمتیں اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ لاکھ سوا لاکھ میں پلاٹ کو جی بھر کے دیکھا ہی جا سکتا ہے، خریدنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔
 
یاز

محفلین
ابھی تک جو آئیڈیا ہے وہ درویشانہ کھانے کا یہ ہے کہ اگر تو ہم بیس سے زیادہ کی ٹیم بن جاتے ہیں
تو کراچی سے نہاری پیک کروائیں گے (ٹن پیک) اور باقی سبزیاں دالیں وہاں سے لیں گے۔
ایک رات بکرا بھی کھانے میں ہوتا ہے
نہاری کا سن کے تو ہم بھی خود کو مائل بہ درویشی پاتے ہیں۔
 
Top