کیا آپ کو واقعی نہیں پتہ کہ ویکسین کا امیون سسٹم کے ساتھ کیا تعلق ہوتا ہے؟قدرت کے بنائے ہوئے امیون سسٹم کی کیا ضرورت ہے اور امیون سسٹم کو طاقتور بنانے کے بجائے ویکسین لگاتے جائیں جو پانچ سال بعد غیر موثر ہو جائے؟
سنجیدہ نہ لینے کا مطلب یہ ہے کہ ذاتی حملے کیے جائیں تو میں خاموشی پر اکتفا کروں گا۔ایسے تبصرے کے بعد آپ کو اس موضوع پر سنجیدہ لینا مشکل ہو گیا ہے۔
It is very interesting that a politician decides that no quarantine is required and physicists and electrical engineer debate over biological issue like an expert as they has access to research journals.کیا آپ کو واقعی نہیں پتہ کہ ویکسین کا امیون سسٹم کے ساتھ کیا تعلق ہوتا ہے؟
We do have access to research journals. Just because you refuse to read and understand them, the journals or access to them does not stop existing.It is very interesting that a politician decides that no quarantine is required and physicists and electrical engineer debate over biological issue like an expert as they has access to research journals.
let a subject expert be given an authority to decide. we can not be master of all trades.We do have access to research journals. Just because you refuse to read and understand them, the journals or access to them does not stop existing.
اچھا نکتہ ہے۔ کیا آپ کے خیال میں نیچر جیسے تحقیقی جریدے کو کوئی "چھوٹی موٹی" اتھارٹی سمجھا جا سکتا ہے؟let a subject expert be given an authority to decide. we can not be master of all trades.
ایک میڈیکل ڈاکٹر فزکس کے ریسرچ پیپر پڑھ کر کسی طبیعاتی مسئلے کے بارے میں حتمی رائے دے سکتا ہے ؟اچھا نکتہ ہے۔ کیا آپ کے خیال میں نیچر جیسے تحقیقی جریدے کو کوئی "چھوٹی موٹی" اتھارٹی سمجھا جا سکتا ہے؟
کیا وہ ریسرچ پیپر میں نکالا گیا نتیجہ پڑھ کر بتا سکتا ہے کہ محقق کیا کہہ رہا ہے؟ کیا اگر وہ چاہے تو اس کے بارے میں مزید مطالعہ کر سکتا ہے؟ایک ڈاکٹر فزکس کے ریسرچ پیپر پڑھ کر کسی طبیعاتی مسئلے کے بارے میں حتمی رائے دے سکتا ہے ؟
مزید یہ کہ اتھارٹی پر سوال کریں گے تو سوال آپ کی اتھارٹی پر بھی آئے گا۔ خاص طور پر اگر آپ کا دعویٰ ہو کہ آپ ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب کسی اصل اتھارٹی سے تصدیق شدہ ریسرچ پیپر کا نکالا گیا نتیجہ پڑھ کر بھی یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اس میں لکھا کیا ہے۔ ایسے میں آپ کے پیش کیے گئے مفروضوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے، اس کا فیصلہ آپ خود ہی کر کے بتا دیں۔ایک میڈیکل ڈاکٹر فزکس کے ریسرچ پیپر پڑھ کر کسی طبیعاتی مسئلے کے بارے میں حتمی رائے دے سکتا ہے ؟
ایک ریسرچ پیپر بہت سپیسفک مسئلے پر بات کر رہا ہوتا ہے اور اس بنیاد پر جنرک فیصلہ دینا غلط ہے۔ اس ریسرچ پیپر کی بنیاد پر آپ مضمون میں تبحر کا دعوی نہیں کر سکتے لہذا جنرک فیصلہ یا رائے بھی نہیں دے سکتے ۔یہ رائے صرف سبجیکٹ ایکسپرٹ ہی دے سکتا ہے۔کیا وہ ریسرچ پیپر میں نکالا گیا نتیجہ پڑھ کر بتا سکتا ہے کہ محقق کیا کہہ رہا ہے؟ کیا اگر وہ چاہے تو اس کے بارے میں مزید مطالعہ کر سکتا ہے؟
بالکل درستمزید یہ کہ اتھارٹی پر سوال کریں گے تو سوال آپ کی اتھارٹی پر بھی آئے گا۔ خاص طور پر اگر آپ کا دعویٰ ہو کہ آپ ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب کسی اصل اتھارٹی سے تصدیق شدہ ریسرچ پیپر کا نکالا گیا نتیجہ پڑھ کر بھی یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اس میں لکھا کیا ہے۔ ایسے میں آپ کے پیش کیے گئے مفروضوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے، اس کا فیصلہ آپ خود ہی کر کے بتا دیں۔
سبجیکٹ ایکسپرٹ اس ریسرچ پیپر میں رائے دے چکا ہے۔ اس ایکسپرٹ کو پئیر ریویو کے پراسیس کے ذریعے دیگر ایکسپرٹس نے جائزہ لے کر تصدیق کر دی ہے کہ اس کی بات میں وزن ہے۔ پیپر کے الفاظ بھی کوئی مبہم نہیں ہیں، بہت واضح الفاظ میں وہ اپنا نتیجہ پیش کرتا ہے۔ اب بتائیں کہ آپ اس پر بات کرنے سے اتنا کترا کیوں رہے ہیں؟ نتیجہ پسند نہیں اس لیے؟ایک ریسرچ پیپر بہت سپیسفک مسئلے پر بات کر رہا ہوتا ہے اور اس بنیاد پر جنرک فیصلہ دینا غلط ہے۔ اس ریسرچ پیپر کی بنیاد پر آپ مضمون میں تبحر کا دعوی نہیں کر سکتے لہذا جنرک فیصلہ یا رائے بھی نہیں دے سکتے ۔یہ رائے صرف سبجیکٹ ایکسپرٹ ہی دے سکتا ہے۔
ڈیٹ کنکلوڈ۔ کیری آن۔سبجیکٹ ایکسپرٹ اس ریسرچ پیپر میں رائے دے چکا ہے۔ اس ایکسپرٹ کو پئیر ریویو کے پراسیس کے ذریعے دیگر ایکسپرٹس نے جائزہ لے کر تصدیق کر دی ہے کہ اس کی بات میں وزن ہے۔ پیپر کے الفاظ بھی کوئی مبہم نہیں ہیں، بہت واضح الفاظ میں وہ اپنا نتیجہ پیش کرتا ہے۔ اب بتائیں کہ آپ اس پر بات کرنے سے اتنا کترا کیوں رہے ہیں؟ نتیجہ پسند نہیں اس لیے؟
جی بالکل۔کیری آن۔ باقی ہر شے کو ثبوت کے طور پر مان لینا ہے لیکن آتھنٹک ریسرچ کا نام آتے ہی دوڑ لگا دینی ہے۔ڈیٹ کنکلوڈ۔ کیری آن۔
بھیا مزید بحث سے اجتناب کرنا اچھا ہے۔جی بالکل۔کیری آن۔ باقی ہر شے کو ثبوت کے طور پر مان لینا ہے لیکن آتھنٹک ریسرچ کا نام آتے ہی دوڑ لگا دینی ہے۔
کافی متوازن مضمون ہے۔ کسی امکان کو رول آؤٹ نہیں کیا گیا۔
ملتی جلتی کانسپیریسی تھیوریز تو اور بھی ہیں لیکن بہتر یہی ہے کسی پہلو کو مکمل طور پر نظر انداز نہ کیا جائے۔
Coronavirus link to China biowarfare program possible, analyst says
Coronavirus was a ‘creation of CIA biological weapon lab of the US’?
آپ لے دماغ میں اس طرح کی باتیں آتی کیسے ہیں. بس یہ بتادیجیے"آر این اے وائرس "بہت جلد میوٹیٹ ہوتا ہے۔ وائرس کی ویکسین جو آج بنائی جائے گا پانچ سال بعد غیر موثر ہوگی۔
ویکسین ان لوگوں کو لگائی جائے گی جو ابھی وائرس کا شکار نہیں ہیں اور ان کی تعداد دنیا کی آبادی کا 99 فیصد ہے۔
فارما کمپینیاں کتنے پیسے کمائیں گی۔ یہ تصور کر لیجیے
کیا آپ کے کمپیوٹر میں پر مزاح کا آپشن نہیں ہےایسے تبصرے کے بعد آپ کو اس موضوع پر سنجیدہ لینا مشکل ہو گیا ہے۔