الف نظامی
لائبریرین
چلو کسی بہانے تو ہنسنے کا موقع مل گیاآپ لے دماغ میں اس طرح کی باتیں آتی کیسے ہیں. بس یہ بتادیجیے
لیجیے آپ بھی سنیے
چلو کسی بہانے تو ہنسنے کا موقع مل گیاآپ لے دماغ میں اس طرح کی باتیں آتی کیسے ہیں. بس یہ بتادیجیے
صرف اس موضوع کہہ کر بہت سخاوت سے کام لیاایسے تبصرے کے بعد آپ کو اس موضوع پر سنجیدہ لینا مشکل ہو گیا ہے۔
اب خوفناک کیوں لگتی ہے سعد بھائی ؟ کیا موجودہ حالات یعنی کرونا وائرسکسی دور میں یہ فلم بھی مزاحیہ لگتی تھی۔ اب خوفناک لگتی ہے۔
یعنینیوکلئیر اور کیمیائی ہتھیار بنانے پرپابندی کا اطلاق بھی سب پر یکساں نہیں ہے۔ ایک طرف ایران کو صرف یورینیم افزودگی پر کئی سینکشنز کا سامنا ہے اور دوسری طرف ہیروشیما اور ناگاساکی کاایٹمی حملوں سے جو حال کیا گیا وہ سب کو معلوم ہے۔
فلم میں جو عام عوام کی جہالت اور بیوقوفیاں دکھائی گئی تھیں وہ اب کورونا وائرس وبا کے ساتھ سچ لگنے لگی ہیں۔اب خوفناک کیوں لگتی ہے
یہ تو بہت بڑا پیپر ہے سین خے بھائی ۔ اس کو پورا پڑھنے کے لیے تو عمرنوحگر کوئی تفصیل پڑھنے میں دلچسپی رکھتا ہو تو ان مراحل کے بارے میں پیپر کے سیکشن Species Jump میں اس کے بارے میں پڑھا جا سکتا ہے۔
اسی لئے یہ کہا گیا تھا:یہ تو بہت بڑا پیپر ہے سین خے بھائی ۔ اس کو پورا پڑھنے کے لیے تو عمرنوح
اور صبرایوبی درکار ہے ۔
جی بالکل۔کیری آن۔ باقی ہر شے کو ثبوت کے طور پر مان لینا ہے لیکن آتھنٹک ریسرچ کا نام آتے ہی دوڑ لگا دینی ہے۔
بہن۔یہ تو بہت بڑا پیپر ہے سین خے بھائی ۔
اوہ
دراصل میں نے پروفائل نہیں دیکھا تھا زاہد بھائیاوہ
معذرت
“Great spirits have always encountered opposition from mediocre minds. The mediocre mind is incapable of understanding the man who refuses to bow blindly to conventional prejudices and chooses instead to express his opinions courageously and honestly.” (Albert Einstein)