کرکٹرز کے ساتھ

ابوشامل

محفلین
بہت شکریہ فہیم تصاویر شیئر کرنے کا۔ مجھے پتہ ہوتا تو آپ سے ملاقات کے وقت آپ کے ساتھ بھی ایسی ہی تصاویر بنوا لیتا ;)
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت شکریہ فہیم :) ماشاءاللہ ۔ مجھے ان میں سے ایک ہی کرکٹر کا پتہ ہے انضمام کا بس

آپ پتہ ہے کس جیسے ہو میری بہن کے بیٹے جیسے (مجھے نہیں پتہ کہ اسے بھانجا کہیں گے یا بھتیجا nephew :( )

یعنی آپ اور راہبر ایک جتنے ہیں :)



شکریہ
لیکن ان میں تو انضمام ہے ہی نہیں۔
یہ تو شاہد آفریدی، مصباح الحق اور ناصر جمشید ہیں
اور بہن کا بیٹا بھانجا ہوتا ہے:)
رہے راہبر صاحب تو موصوف میرے سے چھوٹے ہیں لیکن ماشاءاللہ سے دیکھنے میں بڑے لگتے ہیں۔
کیوں ابوشامل صاحب میں نے ٹھیک کہا نہ:)
 

فہیم

لائبریرین
آپ تو ایشانت شرما نظر آرہے ہیں۔ :grin:


وہ کیسے ساجد صاحب؟

نہ تو میرے چہرے پر چوچی ڈاڑھی ہے:rolleyes:
نہ میرا چہرہ بالکل دبا ہوا اور لمبا ہے:rolleyes:
نہ میرے بال بے ہنگم جھاڑیوں کی طرح ہیں:rolleyes:
نہ میرے دانت باہر اس کی طرح تھوڑے باہر ہیں:rolleyes:
اور نہ ہی میرا قد بانس کی طرح ہے:rolleyes:


اب آپ ہی بتائیں کہ میں اس سے کیسے ملتا ہوں:grin:


اور قیصرانی صاحب یہ بتائیں گے کہ انھوں نے اس پوسٹ کا شکریہ ادا کیوں کیا ہے:rolleyes:
اس لیے کہ وہ خود سارو گنگولی سے ملتے ہیں:grin::grin::grin::grin::grin:
 

ابوشامل

محفلین
اہلیان محفل خود اندازہ لگا لیں کہ فہیم ایشانت شرما جیسے ہیں یا نہیں:
اصل ایشانت شرما​


84851.jpg
 

حسن علوی

محفلین
بھائی جی ہماری باری آئی تو سوائے چند ایک سطروں کے کچھ اور دیکھنے کو نہ مِلا۔ دو بار تصاویر لگا کر ہٹا لیں آپ نے اور ہم اس سعادتِ سعید سے محروم ہی رہے:(
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم میرے خیال میں تم روزانہ یہی کیا کرو کہ صبح تصویریں لگائیں اور شام کو ہٹا لیں۔
 

زینب

محفلین
تصاویر میں نے بعد میں ہٹادیں تھیں اس لیے دکھائی نہیں دے رہیں

فٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خالی جگہ فل کر لو۔لو بھلا حد ہو گئی میری آمد سے پہلے ہی ہٹا لیں۔کیا اتنے حسین ہو کہ نظر لگ جانے کا ڈر تھا۔۔۔۔۔:grin: چلو چلو پھر سے لگاو نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

پپو

محفلین
یہ ہیں میری ایشوریا رائے کے ساتھ تصویریں جو میں نے انڈیا دورے کے دوران بنوائی تھیں
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی آپ دونوں نے کیا سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جو مجھے کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ حالانکہ میں چشمہ بدل بدل کر بھی دیکھا ہے۔
 

پپو

محفلین
پپو بھائی آپ دونوں نے کیا سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جو مجھے کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ حالانکہ میں چشمہ بدل بدل کر بھی دیکھا ہے۔
بھائی شمشاد کیا وجہ ہے نہ ان کی تصویر آپ لوگوں کو دیکھائی دے رہی ہے نہ میری تصویریں
ویسے یہ تصویریں میں نے جواب آں غزل کے طور پر لگائی ہیں اس کو کہتے ہیں ''جیسے کوتیسا''
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ بات ہے۔ پپو بھائی فہیم نے تصویریں لگائی تھیں، کافی دن رہیں، پھر معلوم نہیں انہوں نے کیوں ہٹا لیں۔ اس کے بعد ایک دفعہ پھر لگائی تھیں کسی کی فرمائش پر، پھر دوسرے دن ہٹا لیں۔ مجھے پہلے پتہ ہوتا یہ ایسا کریں گے تو میں پہلے ہی ان کو محفوظ کر لیتا۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی ایسی کوئی بات نہیں
بس ایسے ہی ہٹالیں‌تھیں

چلیں اب لگادیتا ہوں اور ہٹاؤں گا بھی نہیں
جس کو دیکھنی ہے وہ دیکھ لے:)
 

فہیم

لائبریرین
فٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خالی جگہ فل کر لو۔لو بھلا حد ہو گئی میری آمد سے پہلے ہی ہٹا لیں۔کیا اتنے حسین ہو کہ نظر لگ جانے کا ڈر تھا۔۔۔۔۔:grin: چلو چلو پھر سے لگاو نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



خالی جگہ میں کیا آنا ہے:confused:

جی کسی کی لگے یا نہ لگے آپ کی نظر کا کچھ معلوم نہیں:grin:
اب اگر مجھے نظر لگی تو سراسر آپ کا قصور:rolleyes:
 
Top