شرط لگانی تو نہیں چاہیے لیکن تمہارے ساتھ لگا لیتا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ اگر ہارو گی تو دو گی تو کچھ نہیں اور اگر خدانخواستہ جیت گئی تو اپنی خیر نہیں۔
چلیں، پھر آپ بتائیں۔۔ کہ کون جیتے گا؟؟
بعد میں میں بتاؤں گی۔ لیکن اگر ہم دونوں ایک ہی ٹیم کے ساتھ ہوئے تو؟؟
ہاں۔۔ دینا تو میں نے کچھ نہیں۔ آپ نے کچھ دینا ہوا تو سو بسم اللہ۔