کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
پھر وائیڈ

اس کے بعد ایک چوکا

صرف تین اسکور کی ضرورت ہے۔

لگتا ہے اسی اوور میں کام تمام ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور سری لنکا نے فائنل کے لیے کامیابی حاصل کر لی جبکہ ابھی 13 گیندیں باقی تھیں۔


آتشبازی سے کولبو کا آسمان جگمگا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج آئی سی سی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہندوستان کے شہر موہالی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم میں شعیب اختر کو پھر سے شامل کیا گیا ہے اور کپتان شاہد آفریدی کو اس سے بڑی امیدیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل دو اپریل 2011 کو آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل سری لنکا اور ہندوستان کے درمیان ہندوستان کے شہر ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

ہندوستانی ٹیم کا مورال پاکستانی ٹیم کو شکست دینے کے بعد بلند ہے، ہوم گراؤنڈ ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم بھی جیتنے کے لیے پُر امید ہے۔

آپ کس ٹیم کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں؟
 
Top