33 اوور میں 161 اسکور دو کھلاڑٰی آؤٹ
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #826 سری لنکا 37 اوور 169 اسکور 4 آؤٹ آخر پر آ کر نیوزی لینڈ نے دباؤ بڑھایا ہے لیکن اب کیا فائدہ۔ سری لنکا کو 78 گیندوں پر 49 اسکور کی ضرورت ہے۔
سری لنکا 37 اوور 169 اسکور 4 آؤٹ آخر پر آ کر نیوزی لینڈ نے دباؤ بڑھایا ہے لیکن اب کیا فائدہ۔ سری لنکا کو 78 گیندوں پر 49 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #830 سری لنکا 41 اوور 176 اسکور 4 آؤٹ گزشتہ 5 اوور میں صرف 8 اسکور بنے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #832 ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ پاور پلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ 42ویں اوور میں چوکا لگ ہی گیا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #833 سری لنکا 42 اوور 185 اسکور 4 آؤٹ اس اوور میں دو چوکے لگنے سے دباؤ کچھ کم ہوا ہے۔ 48 گیندوں پر 33 اسکور کی ضرورت ہے۔
سری لنکا 42 اوور 185 اسکور 4 آؤٹ اس اوور میں دو چوکے لگنے سے دباؤ کچھ کم ہوا ہے۔ 48 گیندوں پر 33 اسکور کی ضرورت ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 29، 2011 #834 میچ تو بہت دلچسپ ہو گیا ہے ابھی دو چوکے لگے ہیں تو سری لنکا کا کچھ پریشر کم ہوا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #836 سری لنکا 43 اوور 185 اسکور 5 آؤٹ دباؤ کچھ کم ہوا تھا، اب پھر بڑھ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا یہ میڈآن وکٹ اوور تھا۔
سری لنکا 43 اوور 185 اسکور 5 آؤٹ دباؤ کچھ کم ہوا تھا، اب پھر بڑھ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا یہ میڈآن وکٹ اوور تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #837 سری لنکا 44 اوور 190 اسکور 5 آؤٹ 36 گیندوں پر 28 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #838 سری لنکا 45 اوور 195 اسکور 5 آؤٹ 30 گیندوں پر 22 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #839 آخری بیٹنگ پاور پلے شروع ہو گیا۔ 27 گیندوں پر 20 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #840 وائیڈ بال کے 5 اسکور مہنگے پڑ گئے۔ اب 27 گیندوں پر 15 اسکور کی ضرورت ہے۔