سید عاطف علی
لائبریرین
واو۔۔۔۔۔۔۔۔193 آل آؤٹ
واو۔۔۔۔۔۔۔۔193 آل آؤٹ
یعنی۔ پاکستان زندہ باد ۔MATCH DELAYED BY A FLOODLIGHT FAILURE
یہ تخصیص غلط روش ہے۔
غلط روش تو ہے لیکن کمانا بھی تو ہے نایہ تخصیص غلط روش ہے۔
اس سے زیادہ غلط یہ تھا کہ نیپال جیسی نئی ٹیم کو پاکستان اور انڈیا کے ساتھ ایک ہی گروپ میں ڈال دیا گیا۔ اس لالچ میں کہ انڈیا پاکستان کا ایک میچ شروع میں ہی ہو جائے۔یہ تخصیص غلط روش ہے۔
اس سے زیادہ غلط یہ تھا کہ نیپال جیسی نئی ٹیم کو پاکستان اور انڈیا کے ساتھ ایک ہی گروپ میں ڈال دیا گیا۔ اس لالچ میں کہ انڈیا پاکستان کا ایک میچ شروع میں ہی ہو جائے۔
پاکستان اور انڈیا ٹورنامنٹ کی ہر لحاظ سے ٹاپ ٹو ٹیمیں ہیں۔ یہ کونسا عجیب سسٹم ہے جس کے تحت ان کو ایک گروپ میں ڈالا گیا؟میرے خیال میں پاکستان اور انڈیا کو ایک گروپ میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔
بس پیسہ کمانے کی خاطر ۔پاکستان اور انڈیا ٹورنامنٹ کی ہر لحاظ سے ٹاپ ٹو ٹیمیں ہیں۔ یہ کونسا عجیب سسٹم ہے جس کے تحت ان کو ایک گروپ میں ڈالا گیا؟
دلچسپ بات یہ ہے کہ کولمبو کا آج اور کل کا موسم تقریباًایک جیسا ہی ہے۔کرکٹ کا بڑا ٹاکرہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان 3 گھنٹوں کے بعد کولمبو، سری لنکا میں شروع ہونے والا ہے۔
بارش بھی متوقع ہے۔ اگر بارش کی وجہ سے آج میچ مکمل نہ ہو سکا، تو کل مکمل کیا جائے گا۔