کیوں جاری نہیں کیے تھے؟ اور پھر کیوں کر دیے؟ مقصد صرف تنگ کرنے کے سوا کیا ہو سکتا ہے۔ سنتے ہیں کہ آئی سی سی میں بھارت کا بہت اثر و رسوخ ہے، سو ایسے میں بھارت کے خلاف کوئی ایکشن وغیرہ مشکل ہی ہوگا۔ پیسہ بولتا ہے۔