کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
گل کے ایک ہی اوور میں 3 لگاتار چوکے۔
انڈیا کا مجموعی اسکور 3 اوور میں 32، بغیر کسی نقصان کے۔
 
شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میں 37 گیندوں پر ہدف حاصل کر کے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
 
شمشاد

لائبریرین
India are champions of Asia for an 8th time! Gets the winning runs with ease, driven down to long-off for a single, and with it India complete a comprehensive 10 wicket win!
 
علی وقار

محفلین
ہندوستانی محفلین کو مبارک ہو۔ دس وکٹوں سے کامیابی، وہ بھی فائنل میں، حیران کن کارکردگی ہے۔

ورلڈ کپ سے قبل انڈیا کی ٹیم نے دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہندوستانی محفلین کو مبارک ہو۔ دس وکٹوں سے کامیابی، وہ بھی فائنل میں، حیران کن کارکردگی ہے۔

ورلڈ کپ سے قبل انڈیا کی ٹیم نے دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
زیادہ حیران کن کارکردگی تو سری لنکا کی ہے۔
 
فاخر

محفلین
ہندوستانی محفلین کو مبارک ہو۔ دس وکٹوں سے کامیابی، وہ بھی فائنل میں، حیران کن کارکردگی ہے۔

ورلڈ کپ سے قبل انڈیا کی ٹیم نے دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

اس جیت کے ہیرو محمد سراج ہیں، اور ان کی اعلیٰ گیند بازی کو "میاں میجک" کے نام سے آج انڈین میڈیا میں یاد کیا جا رہا ہے 😂
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ابھی تک بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کے ویزے جاری نہیں کر رہا تھا۔
سنا ہے اب ویزے جاری ہو گئے ہیں۔

ویسے اس بداخلاقی پر آئی سی سی کو کوئی ایکشن نہیں لینا چاہیے کیا؟
 
محمداحمد

لائبریرین
ابھی تک بھارت پاکستانی کھلاڑیوں کے ویزے جاری نہیں کر رہا تھا۔
سنا ہے اب ویزے جاری ہو گئے ہیں۔
کیوں جاری نہیں کیے تھے؟ اور پھر کیوں کر دیے؟
ویسے اس بداخلاقی پر آئی سی سی کو کوئی ایکشن نہیں لینا چاہیے کیا؟
سنتے ہیں کہ آئی سی سی میں بھارت کا بہت اثر و رسوخ ہے، سو ایسے میں بھارت کے خلاف کوئی ایکشن وغیرہ مشکل ہی ہوگا۔
 
Top