کریم پارک کا گول باغ

ملائکہ

محفلین
میں فٹ ہوں جناب اور آپ کہاں ہیں آجکل ،،، بہت ہی کم نظر آتی ہیں اور وہ آپکی دوست کہاں ھے ؟؟؟ :)
لو جی ہم تو آ ہی جاتے ہیں آپ ہی کم نظر آتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست کی تو شادی ہوگئی:love: تو وہ پڑھائی اور شادی شدہ زندگی میں مصروف ہے:)
 

محمدعمر

محفلین
شام ! میرا دل کرتا ہے شام نہ آئے بس صبح ہی ہو ہمیشہ :(
وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا
بہار جاتی ہے تو خزاں بھی آتی ہے
صبح کو جانا تو پھر شام کو بھی آنا ہے

کسی کے چاہنے نہ چاہنے سے کیا ہوتا ہے

بہرحال اداسی آپ پر بالکل اچھی نہیں لگتی
خوش رہا کریں:)
 
Top