عسکری
معطل
پر ہم نے کبھی ایک پیسا رشوت نہیں دی زندگی میں اس کا کیا ہو گا؟پولیس والوں کو بھی تھوڑی پلا دیں گے
ہماری پولیس بہت اچھی ہے مک مکا کر لیتی ہے
پر ہم نے کبھی ایک پیسا رشوت نہیں دی زندگی میں اس کا کیا ہو گا؟پولیس والوں کو بھی تھوڑی پلا دیں گے
ہماری پولیس بہت اچھی ہے مک مکا کر لیتی ہے
انسان ناشکرا جو ہوااوئے ہاں یار ساری دنیا میں یہی حالت ہے اچھے اور برے ایریے پر جگہ ہیں بس ہم پاکستانی شکائیتیں بہت کرتے ہیں
پر ہم کچھ زیادہ شور مچاتے ہیں میں نے نوٹ کیا ہے ۔انسان ناشکرا جو ہوا
ڈیفنس شیبا پارک کی تصویر ہیں سب سے اوپر والی اسٹیٹ لائف پارک کی ہےکھوکھر بھرا ایہہ کیڑی جگہ اے
پر ہم نے کبھی ایک پیسا رشوت نہیں دی زندگی میں اس کا کیا ہو گا؟
وہ تو ٹھیک ہے پر کیا ضروری ہے ساتھ لانا ہم بیٹھک میں بھی تو بیٹھ سکتے ہین ناآپ نہ دینا میں سب سنبھال لوں گا
وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا
بہار جاتی ہے تو خزاں بھی آتی ہے
صبح کو جانا تو پھر شام کو بھی آنا ہے
کسی کے چاہنے نہ چاہنے سے کیا ہوتا ہے
بہرحال اداسی آپ پر بالکل اچھی نہیں لگتی
خوش رہا کریں
کیوں ہماری شام اور جام کی دشمن بن گئی آپ سسٹر
جب بھی شام آتی ہے نا لالہ میرا دل خون کے آنسو رونے لگتا ہےکیا ہوا ناعمہ؟
کس وجہ سے بچے؟جب بھی شام آتی ہے نا لالہ میرا دل خون کے آنسو رونے لگتا ہے
کچھ حادثے بہت تلخ ہوتے ہیں لالہ ۔ بس اس لئے ۔کس وجہ سے بچے؟
مجھے ذپ میں بتاؤ تفصیل سے کہ کیا بات ہے۔کچھ حادثے بہت تلخ ہوتے ہیں لالہ ۔ بس اس لئے ۔