کریڈٹ کیا ہے تفصیل سے بتایں شکریہ میرا اس موضوع پر دوسرا دھاگا ہے امید ہے اس بار آگاہ کیا جائے گا شکریہ
انھوں نے تفصیل سے کب بتایا؟
نبیل بھائی قسم سے میری سمجھ میں بالکل بھی نہیں آیا
خیر سے بیٹھے بٹھائے آپ نے ہمیں امیر کر دیا ہے۔ مگر اس میں تو قرضے کی درخواست بھی ہے
تھوڑی سے تفصیلات سے آگاہ کیجئے پلیز یا پھر جہاں اس کی تفصیل موجود ہو اس کا لنک دیجیئے تاکہ میں لوگوں کو قرضہ بانٹوں یا قرضہ مانگوں !
مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ مصیبت پھر آگئی کریڈت کی
مجھے ذرا نہیں پسند کہ اس میں کوالٹی نہیں بلکہ کانٹٹی دیکھی جاتی ہے
یہ مصیبت پھر آگئی کریڈت کی
مجھے ذرا نہیں پسند کہ اس میں کوالٹی نہیں بلکہ کانٹٹی دیکھی جاتی ہے
مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں محفل کا دوسرا امیر ترین انسان ہوں
مطلب یہ کہ بس خواہ مخواہ جیسی تیسی پوسٹ کیے جاؤ اور کریڈت بڑھائے جاؤ
لگتا ہے محفل مجھے حاسد بنا کر ہی چھوڑے گی
لگتا ہے محفل مجھے حاسد بنا کر ہی چھوڑے گی
لگتا ہے محفل مجھے حاسد بنا کر ہی چھوڑے گی