حسد کرنا ہے تو مجھ سے کریںکہ آپ کا گیارہواں نمبر ہے اور میرا 182واں۔
وہی والا مطلب؟
آپ کا کیا خیال ہے کیا ہونا چاہیے؟ کیا نہیں ہونا چا ہیے؟ تفصیل سے بتایں یا زاتی پیغام کر دیں شکریہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہرے ڈبوں کی دوڑ میں آگے نہیں نکل سکا تو سوچا کہ یہیں سہی
حسد کرنا ہے تو مجھ سے کریںکہ آپ کا گیارہواں نمبر ہے اور میرا 182واں۔
جب پچھلی بار یہ کریڈیٹ شروع ہوا تو مجھے محفل کی طرف سے روز 100 یا 200 کا کریڈیٹ ملتا تھا فری میں
لیکن دوسرا امیر ترین ہونے کے باوجود نہیں معلوم کہ اس پیسے کو استعمال کہاں اور کیسے کرنا ہے
ارے بھائی وہ میرا کریڈت نہیں میری پوسٹس ہونگی۔
10 ہزار کچھ۔
کریڈٹ تو میرا 14 ہزار سے بھی اوپر ہے
مغل صاحب بھی ادھر کا مال ادھر اور ادھر کا مال ادھر کر رہے ہیں۔