علی وقار
محفلین
یہ اشارے کم ہیں، اور تعریف زیادہ لگ رہی ہے روفی بھائی۔ کیا نیرج چوپڑا ہیں؟اگلا سوال:۔
ہندوستانی کھلاڑی ۔ بغیر ٹیم کے کھیلے جانے والا کھیل۔ بہت کامیاب اور مشہور کھلاڑی
یہ اشارے کم ہیں، اور تعریف زیادہ لگ رہی ہے روفی بھائی۔ کیا نیرج چوپڑا ہیں؟اگلا سوال:۔
ہندوستانی کھلاڑی ۔ بغیر ٹیم کے کھیلے جانے والا کھیل۔ بہت کامیاب اور مشہور کھلاڑی
نہیں۔یہ اشارے کم ہیں، اور تعریف زیادہ لگ رہی ہے روفی بھائی۔ کیا نیرج چوپڑا ہیں؟
پہلوان ؟نہیں۔
ریٹائرڈ کھلاڑی۔
اس کھلاڑی کا نام ضرب المثل کی حد تک مشہور ہے۔
نہیں۔پہلوان ؟
ٹینس کر دیا آپ نے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ اشارہء ثانیہ بھی دیں۔نہیں۔
ایک اشارہ: خاتون کھلاڑی
راجیہ سبھا کی ممبر بھی ہے۔ٹینس کر دیا آپ نے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ اشارہء ثانیہ بھی دیں۔
معاملہ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے۔راجیہ سبھا کی ممبر بھی ہے۔
پی ٹی اُشاراجیہ سبھا کی ممبر بھی ہے۔
معاملہ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے۔
آخر ایک ہندوستانی نے ہی بوجھا۔پی ٹی اُشا
اس اشارے سےہم گاما تک پہنچے تھےاس کھلاڑی کا نام ضرب المثل کی حد تک مشہور ہے۔
تبھی آپ نے پہلوان والا سوال کیا۔۔اس اشارے سےہم گاما تک پہنچے تھے
بھیا ہم ثانیہ سمجھے 🤩پھر راجیہ سبھا کی ممبرآخر ایک ہندوستانی نے ہی بوجھا۔
اس کے بعد ضرب المثل خود واسکوڈے گاما بن گئی۔اس اشارے سےہم گاما تک پہنچے تھے
بھیا کھیل بہت ہی مزے دار ہے 🥇🥇🥇🥇🥇نہیں۔
ایک اشارہ: خاتون کھلاڑی
اوپر علی وقار بھی تو اسی کا کہہ گئے ہیں نا۔ کہ "ٹینس" اور "اشارہء ثانیہ" 😄بھیا ہم ثانیہ سمجھے 🤩پھر راجیہ سبھا کی ممبر
دماغ گھوما ہی گھوما👏👏👏👏👏آخر ایک ہندوستانی نے ہی بوجھا۔
پر گھومنے میں مزا ہے اصل ۔۔ہمارا پہلے ہی دواؤں نے گھمایا ہوا ہے ۔۔۔دماغ گھوما ہی گھوما👏👏👏👏👏