یاسر شاہ
محفلین
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہقبیلہ بنو غفار۔۔۔۔۔جرأت اور دلیری اسلام لانے والی پانچویں ہستی ۔۔تارک ا
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہقبیلہ بنو غفار۔۔۔۔۔جرأت اور دلیری اسلام لانے والی پانچویں ہستی ۔۔تارک ا
جیتے رہیے جب جب ہم اُنکے بارے میں پڑھتے ہیں اُن سے محبت بڑھتی جاتی ہے ۔۔حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اگر شیئر نہیں کیا تو ضرور کیجیے گا۔والد صاحب نے آپ رض کی ایک منقبت لکھی تھی ۔ شاید میں نے یہاں شئیر کو ہو یاد نہیں پڑتا۔
جس کو دولت کے لیے منفی اشارے مل گئے
عاطف بھائی بال اب آپ کے کورٹ میں ہے۔ کیونکہ یہ ہمارے آنے سے پہلے کی بات لگتی ہے۔سوال: شخصیت
اشارے: اردو محفل، کلیات میر، انتظام
کیا یہ شخصیت محفل کے منتظم کے فرائض ادا کرتی رہی ہے؟سوال: شخصیت
اشارے: اردو محفل، کلیات میر، انتظام
جی کر تی رہی ہے اور کر رہی ہےکیا یہ شخصیت محفل کے منتظم کے فرائض ادا کرتی رہی ہے؟
شاباش۔کلیات میر اور کلیات اقبال ایپس ان کے دو کارنامے ہیں ماشاءاللہبس تو پھر کھیل ہی ختم ہوا۔
محمد تابش صدیقی صاحب
کلیات میر کی ایپ بھی ہے میرے پاس تابش بھائی صاحب کی بنائی ہوئی۔عاطف بھائی بال اب آپ کے کورٹ میں ہے۔ کیونکہ یہ ہمارے آنے سے پہلے کی بات لگتی ہے۔
کیا بات ہے روفی بھیا ۔۔۔بس تو پھر کھیل ہی ختم ہوا۔
محمد تابش صدیقی صاحب
حسن ِ یوسف پہ کٹیں مصر میں انگشت زناںپیغمبر۔ فراعینِ مصر کے ادوار میں۔ مصر
نہیں نا آپا!حسن ِ یوسف پہ کٹیں مصر میں انگشت زناں
سر کٹاتے ہیں تیرے نام پہ مردان ِ عرب
اشارے تبدیل کر دیئے۔پیغمبر۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام۔ مصر