اس بار تھوڑا سا مشکل دیا ہے تاکہ آپ جیسے حضرات اشارے گوگل میں ٹائپ کر کے جواب نہ تلاش کر سکیں۔
ظلم ہے بھئی۔۔۔۔اس بار تھوڑا سا مشکل دیا ہے تاکہ آپ جیسے حضرات اشارے گوگل میں ٹائپ کر کے جواب نہ تلاش کر سکیں۔
آپس کی بات ہے یہ بھی نقل ماری ہے میں نے۔ ہن دسو 😜🤣🤣🤣ظلم ہے بھئی۔۔۔۔
آئن سٹائن ؟
شاباش ۔سوال آسان تھا ۔ایک اشارہ آسان دو کچھ مشکلظلم ہے بھئی۔۔۔۔
آئن سٹائن ؟
کیا یہ شخص ٹی وی پر تجزیئے بھی دیا کرتا ہے؟شاعر، صحافی، ماہر نفسیات
نہیں، روفی بھائی۔کیا یہ شخص ٹی وی پر تجزیئے بھی دیا کرتا ہے؟
رئیس امروہوی؟شاعر، صحافی، ماہر نفسیات
درست جواب۔رئیس امروہوی؟
اب اگلا سوالرئیس امروہوی؟
حضرت یوسف علیہ السلام کے زمانے کے بادشاہوں کو بھی فرعون کہا جاتا تھا۔نہیں نا آپا!
حضرت یوسف علیہ السلام فرعونوں کے دور سے بہت پہلے آئے تھے۔
واقعی؟؟؟؟حضرت یوسف علیہ السلام کے زمانے کے بادشاہوں کو بھی فرعون کہا جاتا تھا۔
جی ہاں ، عزیزی عبدالرؤوفواقعی؟؟؟؟
شاہ رخ خانپشاور ۔ فن اداکاری ۔پٹھان۔ ہندوستان
جی ہاں ، حالانکہ مابدولت نے شاہ رخ خان کے بجائے دلیپ کمار کو پوچھا تھا لیکن آپ کا جواب درست ہے شاہ رخ خان پر بھی اشارے پورے اترتے ہیں۔شاہ رخ خان