محمد وارث
لائبریرین
جی آپ نے درست پہچانا، میں نے میر تقی میر ہی کا پوچھا تھا جن پر پاگل پن کے دورے پڑتے تھے اور جن کا ذکر میر نے اپنی خود نوشت میں بھی کیا ہے!وہ بعدازاں خدائے سخن کے لقب سے موسوم ہوئے؟
جی آپ نے درست پہچانا، میں نے میر تقی میر ہی کا پوچھا تھا جن پر پاگل پن کے دورے پڑتے تھے اور جن کا ذکر میر نے اپنی خود نوشت میں بھی کیا ہے!وہ بعدازاں خدائے سخن کے لقب سے موسوم ہوئے؟
واہ واہجی آپ نے درست پہچانا، میں نے میر تقی میر ہی کا پوچھا تھا جن پر پاگل پن کے دورے پڑتے تھے اور جن کا ذکر میر نے اپنی خود نوشت میں بھی کیا ہے!
حد سے زیادہ خود اعتمادی دکھاتے ہوئے میں نے اگلا سوال، گزشتہ سوال کا جواب آنے سے پہلے ہی پوچھ لیا تھا 😊اگلا سوال:۔ کھلاڑی ۔ دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ریکارڈ۔ سنگل پلیئر گیم
کھلاڑی اب تبلیغی جماعت میں تو نہیں ہے؟حد سے زیادہ خود اعتمادی دکھاتے ہوئے میں نے اگلا سوال، گزشتہ سوال کا جواب آنے سے پہلے ہی پوچھ لیا تھا 😊
خیر۔۔۔۔ اب بوجھیے۔
جی نہیں۔کھلاڑی اب تبلیغی جماعت میں تو نہیں ہے؟
فیڈرراگلا سوال:۔ کھلاڑی ۔ دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ریکارڈ۔ سنگل پلیئر گیم
نہیں
کھیل اسکواش تو نہیں؟
جی ہاں یہ دونوں درست ہیں۔کھلاڑی پاکستانی ؟
جہانگیر خان۔جی ہاں یہ دونوں درست ہیں۔
معذرت میں ذرا مہمانوں کے ساتھ مصروف ہو گیا تھا۔
جہانگیر خان۔
فیڈرر کے حالیہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے مجھے لگا وہی ہو گا۔
درمیانی اشارے پر ذرا غور کیا جاتا تو فوراً جواب مل جاتا۔ کیونکہ جہانگیر خان کا کسی بھی کھیل میں سب سے زیادہ بلکہ بہت ہی زیادہ مسلسل جیت کا ریکارڈ ہے۔اگلا سوال:۔ کھلاڑی ۔ دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ریکارڈ۔ سنگل پلیئر گیم
اس پہ ایک بار دھیان گیا تھا لیکن پھر فیڈرر کا سب سے لمبے وقت تک نمبر ایک پر رہنے کا ریکارڈ یاد آ گیا۔ خیر اگلا سوال میری طرف سےدرمیانی اشارے پر ذرا غور کیا جاتا تو فوراً جواب مل جاتا۔ کیونکہ جہانگیر خان کا کسی بھی کھیل میں سب سے زیادہ بلکہ بہت ہی زیادہ مسلسل جیت کا ریکارڈ ہے۔
جہانگیر خان تسلسل کے ساتھ سینکڑوں مرتبہ جیت سے ہمکنار ہوئے۔ ویسے مشہور ہے کہ 555 مرتبہ ایسا ہوا لیکن اس وقت کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں تو اس وجہ سے شکوک و شبہات ایسے ہیں کہ اس پر کچھ نیوز ایجنسیز نے ریسرچ بھی کرنے کی کوشش کی لیکن مکمل ریکارڈ نہ مل سکا۔
Did squash legend Jahangir Khan really win 555 matches in a row?
New book casts doubts on Khan's unbeaten 555-match-streak from 1981-1986.www.dawn.com
ناول و افسانہ نگار؟اگلا سوال میری طرف سے
مصنفہ، متنازع، دکن
یہ تو واجدہ تبسم ہی ہوں گی، اور کوئی نہیںاس پہ ایک بار دھیان گیا تھا لیکن پھر فیڈرر کا سب سے لمبے وقت تک نمبر ایک پر رہنے کا ریکارڈ یاد آ گیا۔ خیر اگلا سوال میری طرف سے
مصنفہ، متنازع، دکن
میرے خیال میں، یہ جواب درست ہے۔ اگر جواب درست ہے تو اگلا سوال یہ ہے۔یہ تو واجدہ تبسم ہی ہوں گی، اور کوئی نہیں
پطرس بخاری؟سفارت کار - مزاح نگار - انگریزی کے پروفیسر
درست جواب۔پطرس بخاری؟