غیر متوقع
انڈین موویز سر کو چڑھ گئیں!
اے بِڑو اپن کو اتنا ہلکا لینے کا نئیں ۔ ۔ ۔
ہم نے کسی کو اریشٹ نہیں کیا ہے ، نہ غائب کیا ہے نہ وہ ملک بھر کے کسی ادارے کی تحویل میں ہیں ۔ س میں ہمسایہ ملک کی سمیں استعمال ہوئی ہیں جنہیں ہم ٹریک نہیں کر سکتے ۔ بس ہمیں پتہ لگ گیا ہے کہ وہ استعمال ہوئی ہیں۔اس لڑی کو روکنے کی ضرورت نہیں۔ اگلا سوال کوئی بھی پوچھ سکتا ہے۔ اگر کسی سوال کا جواب سامنے نہ آئے یا سوال پوچھنے والا ٰغائب ٰ ہو جائے یا کر دیا جائے تو اگلے سوال کی طرف بڑھا جائے۔ افواہ اڑائی جا رہی ہے کہ روفی بھائی کو کسی لڑی کے کیس میں ایریسٹ کر لیا گیا ہے۔ اس لیے،
2016 میں امریکہ میں ایک تحقیق ہوئی تھی شہد کی مکھیوں پر جس کے مطابق جب فضائی آلودگی میں اگر کمی ہوگی تو مکھیوں کو اپنی خوراک تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے اور اضافہ ہوگا تو ان کی سونگھنے کی صلاحیت میں کمی ہو جائے گی پھولوں کے دور سے سونگھنے کی ۔۔۔ایک شخصیت:
چند اشارے
1: امریکی
2: 2016
3: شہد کی مکھی
آج معلوم ہوا کہ تحقیق یا پھر مکھی بھی کسی شخصیت کا نام ہوتی ہے۔ کریڈٹ جائے گا زیدی صاحب کو۔2016 میں امریکہ میں ایک تحقیق ہوئی تھی شہد کی مکھیوں پر جس کے مطابق جب فضائی آلودگی میں اگر کمی ہوگی تو مکھیوں کو اپنی خوراک تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے اور اضافہ ہوگا تو ان کی سونگھنے کی صلاحیت میں کمی ہو جائے گی پھولوں کے دور سے سونگھنے کی ۔۔۔
معذرت ایک واقعہ اور ہے ۔ ۔ جس میں مشہور باکسر محمد علی کا نام آتا ہے جن کے شہر لوئی ول میں 2016 میں شہد کی مکھیوں کی بہت زیادہ تعداد دیکھی گئی تھی ۔۔۔اوپر والا واقعہ بونس سمجھ لیں۔۔آج معلوم ہوا کہ تحقیق یا پھر مکھی بھی کسی شخصیت کا نام ہوتی ہے۔ کریڈٹ جائے گا زیدی صاحب کو۔
آپ تو کسوٹی میں غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ بس یہ پتہ لگانا باقی ہے کہ گوگل پر کون سی چڑیا بٹھا رکھی ہے۔کریڈٹ تو روفی بھائی کو جاتا ہے یہاں غالبا اس تحقیق کار کا نام لکھنا تھا جن کا نام غالبا پروفیسر مارک براؤن ہے
نہیں بھائی، اچھا ایک اور اشارہ بھی دے دوں۔کریڈٹ تو روفی بھائی کو جاتا ہے یہاں غالبا اس تحقیق کار کا نام لکھنا تھا جن کا نام غالبا پروفیسر مارک براؤن ہے
اچھا ؟ متوفی کو پورا سال لگ گیا فوت ہونے میں ؟نہیں بھائی، اچھا ایک اور اشارہ بھی دے دوں۔
2016، پوچھی گئی شخصیت کی موت کا سال ہے۔
آپ تو کسوٹی میں غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ بس یہ پتہ لگانا باقی ہے کہ گوگل پر کون سی چڑیا بٹھا رکھی ہے۔
پہلے ورڈل کا جواب دینے والوں سے تو پوچھیں ۔ ۔ ۔آپ تو کسوٹی میں غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ بس یہ پتہ لگانا باقی ہے کہ گوگل پر کون سی چڑیا بٹھا رکھی ہے۔
آپ کیا سمجھ رہے تھے کہ میں وفات کا دن ، جگہ اور تدفین کی کہانی بھی سناتا 🙂اچھا ؟ متوفی کو پورا سال لگ گیا فوت ہونے میں ؟
آپ کے سوالاردو محفل کی شخصیت
بزرگ ( لیکن ماننے کو تیار نہیں )
مراسلات کے بادشاہ
لوگوں کی خبر گیری میں مشاق
تاریخ پیدائش کا معلوم نہیں البتہ علامہ اقبال کے قلم میں سیاہی بھرتے تھے۔
مولانا جلال الدین رومی بلخ میں پیدا ہوئے. سلطنت خوارزم کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے. بعد میں قونیہ آگئے اور وہیں ان کی قبر ہے.ًمولانا جلال الدین رومی ۔۔۔۔۔
۔۔دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں، عقل اور تجربے سے ہے۔۔۔۔
۔۔تمھاری روح کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو
یہ اشارے دیئے گئے تھے عمران بھائی، اشارے کا مطلب کسی چیز کی جامع مانع تعریف نہیں ہوتی محض راستہ سجھانا ہوتا ہے۔مولانا جلال الدین رومی بلخ میں پیدا ہوئے. سلطنت خوارزم کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے. بعد میں قونیہ آگئے اور وہیں ان کی قبر ہے.
اناطولیہ پر 1070ء میں سلجوقیوں نے قبضہ کرلیا تھااور قونیہ کو اس کا صدر مقام بنایا. اس لیے اناطولیہ کو سلاجقہ روم کہا جانے لگا. لیکن جب مطلق روم بولیں گے تو اس سے مراد رومن ایمپائر ہی لی جائے گی!!!
معذرت ایک واقعہ اور ہے ۔ ۔ جس میں مشہور باکسر محمد علی کا نام آتا ہے جن کے شہر لوئی ول میں 2016 میں شہد کی مکھیوں کی بہت زیادہ تعداد دیکھی گئی تھی ۔۔۔اوپر والا واقعہ بونس سمجھ لیں۔۔
جی ہاں۔ محمد علی باکسر جواب درست ہے۔ جو کہ امریکی تھے، وفات 2016 میں ہوئی۔ شہد کی مکھی (لیکن یہ سوال کا اشارہ آپ کے واقعے کی نسبت سے درست نہیں، بلکہ) ایک قول کی طرف اشارہ ہے جو محمد علی کے لیے بولا جاتا تھا۔ایک شخصیت:
چند اشارے
1: امریکی
2: 2016
3: شہد کی مکھی