سید عمران
محفلین
مطلب کہنے کا یہ تھا کہ روم سے رومن ایمپائر کے شعراء سمجھے گئے!!!یہ اشارے دیئے گئے تھے عمران بھائی، اشارے کا مطلب کسی چیز کی جامع مانع تعریف نہیں ہوتی محض راستہ سجھانا ہوتا ہے۔
مطلب کہنے کا یہ تھا کہ روم سے رومن ایمپائر کے شعراء سمجھے گئے!!!یہ اشارے دیئے گئے تھے عمران بھائی، اشارے کا مطلب کسی چیز کی جامع مانع تعریف نہیں ہوتی محض راستہ سجھانا ہوتا ہے۔
سیما علی ، گُلِ یاسمیں ، علی وقار ، سید عمران ، قمر رضوان قمرایک شخصیت
چند اشارے
1: شہزادہ
2: دجلہ
3: سپین
روفی بھائی، مجھے تو جواب معلوم بھی ہو تو تو جان بوجھ کر جواب نہیں دیتا تاکہ دیگر محفلین شریک ہوں مگر لگتا ہے کہ خود ہی جواب دینا پڑے گا۔ دیکھتے ہیں، شاید آج کوئی درست جواب سامنے آ جائے وگرنہ لڑی کو تو آگے بڑھانا ہو گا۔
مؤرخ جانتھن فلپس کی کی کتاب دی لائف اینڈ لیجنڈ آف دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،انکے بارے میں ہے۔
نہیں تو۔۔۔۔مؤرخ جانتھن فلپس کی کی کتاب دی لائف اینڈ لیجنڈ آف دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،انکے بارے میں ہے۔
دوسرے دوستوں کی طرف سے تاخیر ہو رہی ہو تو آپ ہی جواب دے دیا کریں۔ کھیل تو چلتا رہے نا!!!روفی بھائی، مجھے تو جواب معلوم بھی ہو تو تو جان بوجھ کر جواب نہیں دیتا تاکہ دیگر محفلین شریک ہوں مگر لگتا ہے کہ خود ہی جواب دینا پڑے گا۔ دیکھتے ہیں، شاید آج کوئی درست جواب سامنے آ جائے وگرنہ لڑی کو تو آگے بڑھانا ہو گا۔
عبد الرحمٰن الداخل جنہیں عبد الرحمٰن اول بھی کہا جاتا ہے، جنہوں نے مسجد قرطبہ کی بنیاد بھی رکھی اور اس مسجد کے متعلق حضرت علامہ اقبال نے معرکۃ الآرا نظم لکھی جو فن و فکر کا حسین امتزاج ہے۔ایک شخصیت
چند اشارے
1: شہزادہ
2: دجلہ
3: سپین