گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضرور ضرور عثمان بھائی۔۔۔نہ جی۔ گیم ہارے تو آج پھڈا یہیں سے شروع کریں گے۔
سچ کہیں تو آج پھڈے چھوڑ ، ہم تو ہواؤں سے بھی لڑنے کے موڈ میں ہیں۔
ضرور ضرور عثمان بھائی۔۔۔نہ جی۔ گیم ہارے تو آج پھڈا یہیں سے شروع کریں گے۔
آپ کا حوصلہ برقرار رکھنے کے چکر میں ہم نے متفق کی بجائے دوسری والی ریٹنگ دے دی وقار بھائیھاھاھا۔ گل یاسمین کا ہم دل و جان سے احترام کرتے ہیں۔ آپ وضاحت طلب کر لیجیے مجھ سے۔
پینل مزید کنفیوز ہوتا جا رہا ہے۔ اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ آپ کو خدا جانے کیوں ہنسی آ گئی تھی۔ یہ تو سوچ کر میرا سر بھی چکرا رہا ہے۔آپ کا حوصلہ برقرار رکھنے کے چکر میں ہم نے متفق کی بجائے دوسری والی ریٹنگ دے دی وقار بھائی
17۔ جی نہیں۔۱۷: کیا یہ کھیل ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے؟
اس سے آپ اپنی اہمیت کا اندازہ لگا لیجیے۔16سوال ہو چکے یں۔ اور ہماری ایک پر مزاح ریٹنگ نے سوالوں کا سلسلہ فی الوقت موقوف کر رکھا ہے۔
نہیں پینل والے ہمارا اشارہ سمجھ چکے ہیں۔۔۔ اب آپ خیر منائیے اپنی۔پینل مزید کنفیوز ہوتا جا رہا ہے۔ اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ آپ کو خدا جانے کیوں ہنسی آ گئی تھی۔ یہ تو سوچ کر میرا سر بھی چکرا رہا ہے۔
اگلے سوال سے صاف ظاہر ہو چکا ہے۔نہیں پینل والے ہمارا اشارہ سمجھ چکے ہیں۔۔۔ اب آپ خیر منائیے اپنی۔
ان کھلی ہواؤں میں پینل ممبران کو بھی لے جائیے۔ضرور ضرور عثمان بھائی۔۔۔
سچ کہیں تو آج پھڈے چھوڑ ، ہم تو ہواؤں سے بھی لڑنے کے موڈ میں ہیں۔
شکر ہے اہمیت بولا دہشت نہ بول دیا غلطی سے۔اس سے آپ اپنی اہمیت کا اندازہ لگا لیجیے۔
یہاں پہلے ہی عثمان اور زیک موجود ہیں۔ ان کے سامنے دہشت نہیں چلتی۔شکر ہے اہمیت بولا دہشت نہ بول دیا غلطی سے۔
اوہ، معذرت۔گُلِ یاسمیں ، علی وقار یہ کھیل والی لڑی ہے بھئی تبصرے والی نہیں
18۔ جی نہیں۔۱۸: کیا یہ کھیل انڈور کھیلا جاتا ہے؟
ابھی مکالمہ کہاں۔ اٹھارہویں سوال کے بعد تو پینل والے چائے کافی کا آرڈر دیتے ہیں۔ہماری نظریں مکالمہ کے انتظار میں ہیں جو پینل کی طرف سے آنا ہے۔
18 سوال ہو چکے ہیں۔
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 :براعظم افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
سوال 10 : کھلاڑی ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 11 :کرکٹ کے کھلاڑی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: ساکر (فٹبال) کے کھلاڑی؟
جواب : جی نہیں۔ ساکر یا فٹ بال کے کھلاڑی نہیں۔
سوال 13 : جنوبی امریکا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 14 : کیا اولمپک میں شرکت کر چکے ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا ملک آسٹریلیا سے ان کا تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 16 : کیا شخصیت جو کھیل کھیلتے تھے وہ ٹیم کی صورت میں کھیلا جاتا ہے؟
جواب :یہ دونوں صورتوں میں کھیلا جاتا رہا ہے تاہم عام طور پر انفرادی طور پر کھیلا جاتا ہے۔
سوال 17 : کیا یہ کھیل ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 18 : کیا یہ کھیل انڈور کھیلا جاتا ہے؟
جواب : جی نہیں
19۔ جی نہیں۔۱۹: کیا یہ کھیل پانی پر کھیلا جاتا ہے؟