سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

علی وقار

محفلین
۱۲: کیا سنہ ۱۹۸۰ اور اس کے بعد کے فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں شامل رہے ہیں؟
میرا خیال ہے کہ زیک کا سوال آ چکا ہے، تو یہ سوال شمار نہ ہو گا۔ ظاہری بات ہے کہ پچھلے سوال کے حوالے سے جواب یوں بھی نفی میں ہے۔ سوال 12 ہی رہیں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 :براعظم افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
سوال 10 : کھلاڑی ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 11 :کرکٹ کے کھلاڑی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: ساکر (فٹبال) کے کھلاڑی؟
جواب : جی نہیں۔ ساکر یا فٹ بال کے کھلاڑی نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
13 سوال ہو چکے ہیں ۔ عثمان بھائی بھی اب ناشتہ سے فارغ ہو کر زیک بھائی کے ساتھ کسوٹی میں شریک ہیں جو ان کی غیر موجودگی میں ایک سوال مزید آگے بڑھ چکی ہے

سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 :براعظم افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
سوال 10 : کھلاڑی ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 11 :کرکٹ کے کھلاڑی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: ساکر (فٹبال) کے کھلاڑی؟
جواب : جی نہیں۔ ساکر یا فٹ بال کے کھلاڑی نہیں۔
سوال 13 : جنوبی امریکا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
 
علی وقار

محفلین
گذشتہ سوال کی نسبت سے یہ وضاحت ضروری ہے کہ وہ جو گیم کھیلتے رہے، وہ اولمپک مقابلوں میں شامل نہیں تھی تو جب وہ گیم شامل نہ تھی تو شرکت کرنے یا نہ کرنے کا معاملہ ہی نہیں ۔ مستقبل و حال کا دیکھا نہیں، ان کے زمانے میں نہیں تھی۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : انتقال ہو چکا۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب :مرد۔
سوال 3: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 4 :کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 :ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 6 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 7 :براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 :براعظم افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : سیاست سے اُن کا ایک زمانے میں مختصر مدت کے لیے تعلق رہا ہے تاہم یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ان کی شہرت کی مرکزی اور بنیادی وجہ نہیں ہے اور اکثریت تو شاید ان کے سیاسی رول سے آگاہ بھی نہ ہو گی۔
سوال 10 : کھلاڑی ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 11 :کرکٹ کے کھلاڑی ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: ساکر (فٹبال) کے کھلاڑی؟
جواب : جی نہیں۔ ساکر یا فٹ بال کے کھلاڑی نہیں۔
سوال 13 : جنوبی امریکا سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 14 : کیا اولمپک میں شرکت کر چکے ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا ملک آسٹریلیا سے ان کا تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں۔
 
Top