گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پنجابی میں چونگا ہی کہتے ہیں۔۔۔ معلوم نہ تھا کہ اردو میں بھی اس کا کوئی لفظ ہے۔نہ چونگا نہ گھاتو یہ ہے جھونگا اور گھاتا
علم میں اضافہ ہوا۔
پنجابی میں چونگا ہی کہتے ہیں۔۔۔ معلوم نہ تھا کہ اردو میں بھی اس کا کوئی لفظ ہے۔نہ چونگا نہ گھاتو یہ ہے جھونگا اور گھاتا
15-جی ہاں -۱۵: کیا شخصیت ریاست کی طرف سے کسی عہدہ یا ذمہ داری کی حامل رہی ہے؟
وضاحت (سوال نہیں): پہلے آپ نے کہا تھا کہ سیاست سے تعلق نہیں۔ خیال رہے کہ کابینہ کے ارکان سیاسی مانے جائیں گے انتظامی نہیں۔15-جی ہاں -
جی ہاں درست سر تسلیم خم کرتا ہوں اس وضاحت کے آگے ۔ ۔ ۔وضاحت (سوال نہیں): پہلے آپ نے کہا تھا کہ سیاست سے تعلق نہیں۔ خیال رہے کہ کابینہ کے ارکان سیاسی مانے جائیں گے انتظامی نہیں۔
جی ہاں ۔۱۶: کیا ان کا تعلق فوج سے ہے؟
شکریہجی ہاں ۔
اور کوئی خدمت ۔ ؟
انداز بتا رہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منزل دور نہیں عثمان بھائی۔
شخصیت کا ابھی پتا نہیں۔انداز بتا رہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منزل دور نہیں عثمان بھائی۔
اشارہ سمجھیے۔۔۔ خوشی دگنی ہو جائے گیشخصیت کا ابھی پتا نہیں۔
بس فوج سے تعلق کی وجہ سے خوشی ہوئی۔
واہ اچھا سوال !۱۷: کیا شخصیت ۱۹۹۲ کے بعد حاضر سروس رہی ہے؟
جی ہاں بالکل لیا ۔ بلکہ ۔۔۔۔۔۔18- 1992 سے پہلے بطور فوجی کسی جنگ میں حصہ لیا؟