گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب کوئی غلط نام نہ دیکھئیے گا خواب میں وقار بھائی۔۔۔میں تو یوں بھی ہارنے پر جشن اور فتح پر سوگ مناتا ہوں۔ اس لیے سب کے لیے سلامتی کی دعا کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔ رہے نام اللہ کا۔
اب کوئی غلط نام نہ دیکھئیے گا خواب میں وقار بھائی۔۔۔میں تو یوں بھی ہارنے پر جشن اور فتح پر سوگ مناتا ہوں۔ اس لیے سب کے لیے سلامتی کی دعا کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔ رہے نام اللہ کا۔
وہ خواب میں یہی کر رہے ہوں گے ۔اب کوئی غلط نام نہ دیکھئیے گا خواب میں وقار بھائی۔۔۔
ابھی ابھی تو یہیں تھے۔۔۔ سو بھی گئےوہ خواب میں یہی کر رہے ہوں گے ۔
صبح قہقہے لگاتے ہوئے آئیں گے دیکھیے گا۔بلکہ آکر لگائیں گے ۔روؤف بھائی بھی کب کے جا چکے ہیں۔۔ انھیں تو معلوم بھی نہیں "کون جیتا کون ہارا"
روؤف بھائی کا قہقہے لگانا تو بنتا ہے آج پھرصبح قہقہے لگاتے ہوئے آئیں گے دیکھیے گا۔بلکہ آکر لگائیں گے ۔
محمد عبدالرؤوف بھائی
ویسے آج میں شاید، شاید بوجھ لیتا ... سرد جنگ اور اس سے ملحقہ خلائی دوڑ میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ہیںمحمّد احسن سمیع :راحل: بھائی۔۔۔۔ دیکھ لیجئیے پینل والوں نے عادت ہی بنا لی ہے کہ سوال تو پورے 20 پوچھنے ہیں مگر جواب درست پھر بھی نہیں دینا۔
دیکھ لیں راحل بھائی کیا کیا ہو رہا ہے آج کلویسے آج میں شاید، شاید بوجھ لیتا ... سرد جنگ اور اس سے ملحقہ خلائی دوڑ میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ہیں
روؤف بھائی کی بات تو نہیں کر رہے۔۔۔ وہ بھی ہماری طرح معصوم ہیں بھائی
اب کوئی غلط نام نہ دیکھئیے گا خواب میں وقار بھائی۔۔۔
وہ خواب میں یہی کر رہے ہوں گے ۔
ابھی ابھی تو یہیں تھے۔۔۔ سو بھی گئے
روؤف بھائی بھی کب کے جا چکے ہیں۔۔ انھیں تو معلوم بھی نہیں "کون جیتا کون ہارا"
صبح قہقہے لگاتے ہوئے آئیں گے دیکھیے گا۔بلکہ آکر لگائیں گے ۔
محمد عبدالرؤوف بھائی
روؤف بھائی کا قہقہے لگانا تو بنتا ہے آج پھر
ایک جنگی پائلٹ اور وار پرزنر اور قید و بند کے تشدد اور صعوبتوں کو برداشت کرنا تو الگ ۔ لیکن یہ ریکارڈ انتہائی حیرت کا باعث تھا اور ان کے لیے ایک الگ شہرت کا سبب بنا ۔ اس زمانے ٹیکنالوجی اتنی مستحکم نہ تھی جتنی بامگاٹنر کو میسر ہوئی ۔ اگرچہ بامگاٹنر کا ریکارڈ بھی شاید سال بھر ہی میں ٹوٹ گیا جو گوگل کے ملازم نے توڑا ۔شخصیت خوب تھی۔ اگرچہ بامگارٹنر کے ریکارڈ کا علم ہے اور ویڈیوز بھی دیکھ رکھی ہیں لیکن ان صاحب کا ذکر نہیں سنا پہلے۔
علی! میں اس بات سے متفق ہوں ۔ کیوں کہ اس طرح آپ کو کسی دوسرے کے انداز فکر اور نقطْ نظر کا پتہ چلتا ہے اور کسی موضوع کو ایک مختلف نظر سے دیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے ۔سوال پوچھنے والے کو شبہ پڑ جائے کہ اس جواب سے سوال بوجھنے والے غلط رخ پر چلے جائیں گے تو اس جواب سے متعلق جرح ہونی چاہیے
یہ لفظ پہلی بار پڑھا اور اچھا لگا۔ اردو میں عام استعمال میں نہیں ہے۔
علی !یہ لفظ پہلی بار پڑھا اور اچھا لگا۔ اردو میں عام استعمال میں نہیں ہے۔
علی !
اچھا ہوا مشرکین نہ لکھا
وہ تو بہت استعمال ہوتا ہے ۔
شارکس کی جمع الجمع ہےیہ لفظ پہلی بار پڑھا اور اچھا لگا۔ اردو میں عام استعمال میں نہیں ہے۔