سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif


آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان۔
فہد اشرف بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورزیک بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم پاکستانی ٹائم 5 بجائے ، انڈین ٹائم 5:30 پر شروع ہو گی۔

تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔
مدد کے لئے جسے مدعو کیا جائے، بہتر ہے کہ وہ بھی اس لڑی کی بجائے تبصرہ والی لڑی میں شامل رہیں۔

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ زیک بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان 17 جولائی کو ہوا جس میں فہد اشرف نے شخصیت بوجھ کر 1 پوائینٹ حاصل کیا۔

کسوٹی کا لنک یہاں ہے۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے​
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ؟
جواب : نہیں
سوال 2 : مرد؟
جواب :ہاں
سوال 3: وفات 1500 عیسوی کے بعد ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 4 :وفات قبل از مسیح میں ہوئی؟
جواب :ہاں
سوال 5 :ایشیا سے تعلق تھا؟
جواب :ہاں
 
Top