گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا اس کا جواب "نہیں" ہے؟6- شخصیت کا زمانہ حیات 500 قبل از مسیح سے بعد کا ہے؟
کیا اس کا جواب "نہیں" ہے؟6- شخصیت کا زمانہ حیات 500 قبل از مسیح سے بعد کا ہے؟
سوال بھی اقتباس میں شامل کر دینا تاکہ واضح ہو کس سوال کا جواب بدلا ہےسوری غلطی ہوئی جواب نہیں ہے۔
تصحیح کر دیچھٹے سوال کا جواب کیا دیا ؟َ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ساتواں سوال کینسل اور چھٹے کا جواب تبدیلفہد اشرف بھائی ایک بار چیک کر لیجئیے
سوال 1: زندہ؟
جواب : نہیں
سوال 2 : مرد؟
جواب :ہاں
سوال 3: وفات 1500 عیسوی کے بعد ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 4 :وفات قبل از مسیح میں ہوئی؟
جواب :ہاں
سوال 5 :ایشیا سے تعلق تھا؟
جواب :ہاں
سوال 6 :شخصیت کا زمانہ حیات 500 قبل از مسیح سے بعد کا ہے؟
جواب :ہاں
سوال 7 : وجہ شہرت سیاست تھی؟
جواب: نہیں
چھٹے کا جواب نہیں ہے۔ ساتواں کینسلفہد اشرف بھائی ایک بار چیک کر لیجئیے
سوال 1: زندہ؟
جواب : نہیں
سوال 2 : مرد؟
جواب :ہاں
سوال 3: وفات 1500 عیسوی کے بعد ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 4 :وفات قبل از مسیح میں ہوئی؟
جواب :ہاں
سوال 5 :ایشیا سے تعلق تھا؟
جواب :ہاں
سوال 6 :شخصیت کا زمانہ حیات 500 قبل از مسیح سے بعد کا ہے؟
جواب :ہاں
سوال 7 : وجہ شہرت سیاست تھی؟
جواب: نہیں
ہاں7- شخصیت کی وفات 1000 قبل مسیح سے پہلے ہوئی؟
ہاں8- شخصیت کا تعلق Fertile Crescent سے تھا؟
جی ہاں۹- وجہ شہرت سیاست تھی؟