فہد اشرف
محفلین
نہیں10- وفات 1500 سے 1000 قبل مسیح کے دوران ہوئی؟
نہیں10- وفات 1500 سے 1000 قبل مسیح کے دوران ہوئی؟
نہیں11- وفات 2000 قبل مسیح سے پہلے ہوئی؟
ہاں12- بابل (Babylon)سے تعلق تھا؟
ہاں13- کیا شخصیت کی شہرت کی ایک وجہ قانونی text ہے؟
آپ نے وقت نہیں ضائع کیا اس لیے آپ کو ڈیڑھ پوائنٹس ملیں گےآپ نے پہلی بابل کی سلطنت کے بادشاہ حمورابی کا پوچھا ہے جو Code of Hammurabi کی وجہ سے مشہور ہے۔
زیک آپ کو مبارک ہو۔آپ نے پہلی بابل کی سلطنت کے بادشاہ حمورابی کا پوچھا ہے جو Code of Hammurabi کی وجہ سے مشہور ہے۔
مبارک بادآپ نے پہلی بابل کی سلطنت کے بادشاہ حمورابی کا پوچھا ہے جو Code of Hammurabi کی وجہ سے مشہور ہے۔
تو آپ کے پاس باقی آدھا بچے گا کیا؟آپ نے وقت نہیں ضائع کیا اس لیے آپ کو ڈیڑھ پوائنٹس ملیں گے
آپ ایکسٹرا پوائنٹس نہیں رکھتی ہیں؟تو آپ کے پاس باقی آدھا بچے گا کیا؟