گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خوب کھیلے زیک بھائی۔۔۔ اب آپ کا ایک پوائینٹ اور فہد بھائی کا ایک پوائینٹ ہو گیا۔
زیک بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
زیک بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
ہمارا حساب بینک کے قرضے جیسا ہے۔۔ ادھر سے لیا۔۔ ادھر دیا۔ بس اسی میں سارا مینیج کرنا ہوتا ہے۔آپ ایکسٹرا پوائنٹس نہیں رکھتی ہیں؟
مفتے میں آپ اپنی باری میں زیک بھائی سے مدد کی امید رکھئیے۔بھئی مجھے بھی تو مفتے کا پوائنٹ ملا یا نہیں؟
اس سے پہلے راحل بھائی اور ٹیم نے رفیع عثمانی صاحب والی کسوٹی اس سے کم وقت میں جیتی تھی۔اب تک کی سب سے تیز ترین کسوٹی جیتنے کا ریکارڈ مبارک ہو زیک بھائی۔
آپ فوٹو کاپی رکھ لیں زیک سے لے کر ۔بھئی مجھے بھی تو مفتے کا پوائنٹ ملا یا نہیں؟
عمران والی دونوں کسوٹیاں شامل کر رہے ہیں؟اس سے پہلے راحل بھائی اور ٹیم نے رفیع عثمانی صاحب والی کسوٹی اس سے کم وقت میں جیتی تھی۔
مطلب خوامخواہ پسینو پسین ہوا۔آپ فوٹو کاپی رکھ لیں زیک سے لے کر ۔
ازراہ تفنن۔ مجھے پتہ ہے آپ مائنڈ نہیں کرتے ایسی بات
دوسری تو Null and Void ڈکلیئر ہو گئی تھی نا؟عمران والی دونوں کسوٹیاں شامل کر رہے ہیں؟
تو آپ کو کس نے کہا کہ دھوپ میں بیٹھ کے کھیلومطلب خوامخواہ پسینو پسین ہوا۔
جی ہاں پہلی والی میں کوئی پوائینٹس تو نہیں تھے، اور اب تو ویسے بھی ٹورنامنٹ چل رہا ہےدوسری تو Null and Void ڈکلیئر پو گئی تھی نا؟
یہ سوال بہت خوب تھا، اس طرح کے جامع سوالات سے شخصیت کا گھیراؤ ہونا چاہیے،8- شخصیت کا تعلق Fertile Crescent سے تھا؟
معلوماتی بھی ہے۔ اس سے پہلے پتہ بھی نہیں تھا کہ فرٹائیل کریسنٹ کس خطے کو کہتے ہیں ۔یہ سوال بہت خوب تھا، اس طرح کے جامع سوالات سے شخصیت کا گھیراؤ ہونا چاہیے،
اس وقت تک ہم اتنے پرانے زمانے میں جا چکے تھے کہ میری معلومات کے مطابق صرف یہ علاقہ اور چین ہی ہو سکتے تھے ایشیا میں۔یہ سوال بہت خوب تھا، اس طرح کے جامع سوالات سے شخصیت کا گھیراؤ ہونا چاہیے،
ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔معلوماتی بھی ہے۔ اس سے پہلے پتہ بھی نہیں تھا کہ فرٹائیل کریسنٹ کس خطے کو کہتے ہیں ۔
آپ نے بلاد الشام کو کچھ زیادہ ہی بڑھا دیا ہےہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔
یعنی جزیرہ نما عرب (پیننسلا) کو چھوڑ کے تمام تر وسیع و عریض شمالی علاقہ ۔
فہد! انڈیا میں شام کسے کہا جاتا ہے ۔ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔
یعنی جزیرہ نما عرب (پیننسلا) کو چھوڑ کے تمام تر وسیع و عریض شمالی علاقہ ۔
کچھ نقشوں سے یہ اندازہ ہوا ۔ ایران اور مصر چھوڑ دیں تو بہتر ہو ۔ ؟آپ نے بلاد الشام کو کچھ زیادہ ہی بڑھا دیا ہے
Greater Syria has been widely known as Shaam (Arabic: ٱلشَّام, Ash-Sām). The term etymologically in Arabic means "the left-hand side" or "the north", as someone in the Hejaz facing east, oriented to the sunrise, will find the north to the left.ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں