محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک اور سید عاطف علی
زیک ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورسید عاطف علی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم پاکستانی ٹائم 7:00 ، انڈین ٹائم 7:30 پر شروع ہو گی۔
نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے