سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

زیک

مسافر
کام کے دوران کھیلنے کا نقصان یہ ہے کہ کال یا سلیک پر مصروفیت بھی ساتھ ساتھ جاری ہے جو گُلِ یاسمیں کے لئے مزاح کا باعث ہے۔ اس لئے جواب میں دیر ہو سکتی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کام کے دوران کھیلنے کا نقصان یہ ہے کہ کال یا سلیک پر مصروفیت بھی ساتھ ساتھ جاری ہے جو گُلِ یاسمیں کے لئے مزاح کا باعث ہے۔ اس لئے جواب میں دیر ہو سکتی ہے
ہم تو کسوٹی کا ایک پل مس نہیں کرنا چاہتے بھائی

لیکن سارے جرم ہمارے کھاتے میں کیوں آ جاتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: عورت ؟
جواب : ہاں
سوال 2 : زندہ ؟
جواب : نہیں
سوال 3: انتقال کو 500 سال سے زیادہ عرصہ ہوا؟
جواب : نہیں
سوال 4 :انتقال 1900 کے بعد ہوا؟
جواب :ہاں
سوال 5 :کیا انتقال 1975 کے بعد ہوا؟
جواب : نہیں
سوال 6 :اصل وجہ شہرت سائنس کا میدان ہے ؟
جواب : نہیں
سوال 7 :بنیادی تعلق سیاست سے تھا ؟
جواب: نہیں
سوال 8 :فنون لطیفہ شعر و ادب آرٹ وغیرہ کے لیے مشہور تھیں ؟
جواب : ہاں
سوال 9 : بنیادی شہرت کا تعلق ایشیاء سے ہے ؟
جواب :نہیں
سوال 10 :فنون لطیفہ میں کوئی بڑا نمایاں ایوارڈ ملا ؟
جواب :نہیں
 
Top