زیک
مسافر
اس بار بیٹی کو کہا تھا کہ کچھ شخصیات بتائے۔ اس نے جو نام تجویز کئے ان میں یہی سب سے معروف تھیں۔آپ نے اچھا قول نبھایا ۔ شخصیت کے حوالے سے ۔ اچھی شخصیت تھی ۔
اس بار بیٹی کو کہا تھا کہ کچھ شخصیات بتائے۔ اس نے جو نام تجویز کئے ان میں یہی سب سے معروف تھیں۔آپ نے اچھا قول نبھایا ۔ شخصیت کے حوالے سے ۔ اچھی شخصیت تھی ۔
Jessie Pope - Wikipediaکیا 1941 میں کوئی اور مشہور برطانوی مصنفہ بھی فوت ہوئی تھی کہ کھیل لٹکانا ضروری تھا؟
نام لینے پر کھیل ختم ہوتا جاتا ہے، چاہے بیس سوال پورے نہ ہوئے ہوں.کیوں اور کیسے ؟
ختم اس وقت ہوتا ہے جب آپ نام بتا دیں ۔نام لینے پر کھیل ختم ہوتا جاتا ہے، چاہے بیس سوال پورے نہ ہوئے ہوں.
ختم اس وقت ہوتا ہے جب آپ نام بتا دیں ۔
جبکہ میں نے نام بتایا نہیں پوچھا تھا ۔ یہ دو الگ باتیں ہیں ۔
نائس ٹرائی جناب لیکن کان ہاتھ گھما کر پکڑنے میں آپ کا پٹھا کھنچنے کا اندیشہ ہےختم اس وقت ہوتا ہے جب آپ نام بتا دیں ۔
جبکہ میں نے نام بتایا نہیں پوچھا تھا ۔ یہ دو الگ باتیں ہیں ۔
پٹھا بھلے ہی کھنچتا رہے ۔کھیل تو جاری رہتا ہے ۔نائس ٹرائی جناب لیکن کان ہاتھ گھما کر پکڑنے میں آپ کا پٹھا کھنچنے کا اندیشہ ہے
شکر کریں کہ نشانہ بالکل سیدھا تھا، ورنہ۔۔۔۔۔ختم اس وقت ہوتا ہے جب آپ نام بتا دیں ۔
جبکہ میں نے نام بتایا نہیں پوچھا تھا ۔ یہ دو الگ باتیں ہیں ۔
۔۔۔ ایک دلچسپ پھڈا منتظر تھا۔شکر کریں کہ نشانہ بالکل سیدھا تھا، ورنہ۔۔۔۔۔
آج ہم آفٹر شاکس کو کتنا مس کر رہے ہیں، شاید اسی وجہ سے گل یاسمین بھی چلی گئیں۔۔۔ ایک دلچسپ پھڈا منتظر تھا۔
اس سے بہتر ہے کہ ہار ہی جائیں ۔ کوئی بڑا مسئلہ تو نہیں ۔۔۔۔ ایک دلچسپ پھڈا منتظر تھا۔
یہ تو معروف شخصیت نہیں ہیںJessie Pope - Wikipedia
ورجینا جتنی معروف تو نہ تھیں۔ یوں بھی میری اتنی معلومات نہیں، مگر ایک دو سوالات اور ہو جاتے تو مضائقہ نہ تھا۔
جی ہاں۔یہ تو معروف شخصیت نہیں ہیں
امن چوک، کسوٹی نگر، اردو محفل عالمگیریہم نے کیا کچھ مس کیا؟
کچھ دلچسپ واقع پیش آیا یا راوی چین ہی چین لکھتا ہے؟
بہت زبردست۔۔امن چوک، کسوٹی نگر، اردو محفل عالمگیری
۔۔۔ ایک دلچسپ پھڈا منتظر تھا۔
اب کیا کرنا خلاصہ کو۔۔گُلِ یاسمیں خلاصہ تو ارسال کریں