گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جلدی ختم ہوئی کسوٹی کیا؟ارلی سیلیبریٹ نہیں کرتا میں بھئی ۔ ذرا دم تو لینے دو !
جلدی ختم ہوئی کسوٹی کیا؟ارلی سیلیبریٹ نہیں کرتا میں بھئی ۔ ذرا دم تو لینے دو !
اب تو ہم بھول بھی گئے کہ کیا وجہ ہوئی تھی پُرمزاح لگنے کی۔آپ ہی کو میری ورک کال کی وضاحت پرمزاح لگی تھی
کل اور پرسوں میں مصروف ہوں۔ ہفتہ کا بھی ابھی علم نہیںکل کسوٹی کھیلنی ہے نا۔۔۔۔
سید عاطف علی بھائی شخصیت سوچ کر آئیں گے اور زیک بھائی سوال پوچھ کر شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان ٹائم 7 بجے ہی یا تبدیل کرنا ہے؟
کل میرا ویک اینڈ ہے ۔ لیکن شاید پانچ چھے بجیں ۔کل اور پرسوں میں مصروف ہوں۔ ہفتہ کا بھی ابھی علم نہیں
ٹھیک ہے۔ کل کا رہنے دیتے ہیں۔ اگر کسی اور نے کھیلنی ہے تو پوچھ لیتے ہیں۔کل اور پرسوں میں مصروف ہوں۔ ہفتہ کا بھی ابھی علم نہیں
باقیوں میں سے دیکھ لیتے ہیں اگر کسی نے کھیلنا ہے۔کل میرا ویک اینڈ ہے ۔ لیکن شاید پانچ چھے بجیں ۔
آج پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے شام
آپ شخصیت سوچ کر آئیں گے یا بوجھیں گے؟آج پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے شام
آج بوجھنے کی کوشش کرتے ہیںآپ شخصیت سوچ کر آئیں گے یا بوجھیں گے؟
فہد اشرف بھائی ۔۔۔ آپ کو پکارا جا رہا ہے۔ کیاآ پ آج راحل بھائی کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے۔
ٹھیک ہے، جو حکم۔ اگر فہد بھائی یا کوئی اور محفلین آ گئے تو اُن کو یہ ٹاسک سونپ دیجیے گا۔ میں شخصیت کا نام سوچ کر منظوری کے لیے آپ کو، روؤف بھائی کو، اور عاطف بھائی کو بھجوا دیتا ہوں، احتیاطاََ۔
یہ ٹھیک ہے۔ٹھیک ہے، جو حکم۔ اگر فہد بھائی یا کوئی اور محفلین آ گئے تو اُن کو یہ ٹاسک سونپ دیجیے گا۔ میں شخصیت کا نام سوچ کر منظوری کے لیے آپ کو، روؤف بھائی کو، اور عاطف بھائی کو بھجوا دیتا ہوں، احتیاطاََ۔
ٹھیک ہے، جو حکم۔ اگر فہد بھائی یا کوئی اور محفلین آ گئے تو اُن کو یہ ٹاسک سونپ دیجیے گا۔ میں شخصیت کا نام سوچ کر منظوری کے لیے آپ کو، روؤف بھائی کو، اور عاطف بھائی کو بھجوا دیتا ہوں، احتیاطاََ۔
آج بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں
راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔یہ ٹھیک ہے۔
اگر اپنے عثمان بھی آجائیں تو اور اچھا ہو ۔راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔
راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔
جی بھائی بالکل ٹھیک۔اگر اپنے عثمان بھی آجائیں تو اور اچھا ہو ۔
علی وقار آپ کھیل لیں، میں آج نہیں کھیل پاؤں گا۔
چلو آج کسوٹی کا لائٹ وزژن کھیل لیتے ہیں ۔علی وقار آپ کھیل لیں، میں آج نہیں کھیل پاؤں گا۔