علی وقار
محفلین
میرے خیال میں کوئی ابہام نہیں۔ ایک سوال کا ایشو تھا، بروقت تدوین کر دی اور اس میں کوئی غلطی بھی نہیں اور جیسا کہ اوپر عثمان نے وضاحت کر دی ہے، میں اس سے متفق ہوں۔ غلط جواب کے بعد بروقت درستی کر دی جائے اور اگلے سوال سے قبل تو اتنا سا مارجن تو دیا جانا چاہیے۔راحل بھائی آپ اس اصول کو سامنے رکھ کر کھیلیں، کھیل بالکل درست جا رہا ہے