سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یا تو اس مقابلے کو ختم قرار دے دیں یا نئے سرے سے کبھی رکھ لیں جب انہیں فراغت ملے۔
دوسرے والے دن میں مسئلہ ہے نا۔۔ پہلے دن کی گیم میں آپ پوائینٹ جیتے تھے۔
دوسرے دن کی گیم پھر رکھ لیتے ہیں۔۔۔ اسی لئے ابھی تک ہم نے اس کا رزلٹ بھی نہیں بھیجا تابش بھائی کو۔
 
علی وقار

محفلین

ٹھیک ہے، مگر کچھ تاخیر سے رکھیے گا۔ اب کسوٹی میں کل کے میچ کے بعد نئی ٹیمز اتاریں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے، مگر کچھ تاخیر سے رکھیے گا۔ اب کسوٹی میں کل کے میچ کے بعد نئی ٹیمز اتاریں۔
ہاںا یسا ہی ہو گا۔
کل کے بعد ایک چھٹی کر لیں گے۔
اتوار کو عاطف بھائی اور زیک بھائی کھیل سکیں تو ٹھیک ورنہ سوموار کو کھیل لیں۔
پھر فہد بھائی اور شکیل بھائی اور یاسر شاہ آتے ہیں گیم میں۔ فرحین سے بھی کہنا ہے۔
 
شکر ہے نئے نام بھی دکھائی دیے۔ خواتین میں سے بھی کسی نے ہمت کی۔ :)
 
عثمان

محفلین
عثمان کو منتقل ہو سکتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں۔ :) ان کے ساتھ کسوٹی رولز کے حساب سے کچھ زیادتی ہوئی ہے۔
نہیں جناب۔ کھیل میں ہار جیت تو مسئلہ ہی نہیں۔ اصل لطف تو کھیلنا بلکہ کھیل کے بعد بال کی کھال اتارنے میں ہے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں جناب۔ کھیل میں ہار جیت تو مسئلہ ہی نہیں۔ اصل لطف تو کھیلنا بلکہ کھیل کے بعد بال کی کھال اتارنے میں ہے۔ :)
آپ کیا کہتے ہیں عثمان بھائی کہ وہ گیم ایک بار پھر کھیل لی جائے؟
جیسے آپ کہیں گے ویسے ہی کریں گے۔
 
Top