سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

برصغیر میں ان کی عمومی شہرت مذہب سے ان کی والہانہ عقیدت اور ایک مذہبی واقعے کی نسبت سے ہے، (جس کی سند میں کچھ اہل علم نے کلام کیا ہے) اس لیے یہ کہا گیا اور وضاحت کی گئی کہ یہ ان کا اصل میدان نہیں تھا.
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
برصغیر میں ان کی عمومی شہرت مذہب سے ان کی والہانہ عقیدر اور ایک مذہبی واقعے کی نسبت سے ہے، (جس کی سند میں کچھ اہل علم نے کلام کیا ہے) اس لیے یہ کہا گیا اور وضاحت کی گئی کہ یہ ان کا اصل میدان نہیں تھا.
جی یہی پوائنٹ آوٹ کرنا چاہ رہا تھا کہ جس وجہ سے کہا گیا ہے وہ واقعہ ہی مشتبہ ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور اگر اکثر محققین کا اتفاق ہے تو ہمیں ان کی بات مان لینی چاہیئے
ایک تو اس قسم کے کسی معاملہ میں فریقین کی آراء کا بغور مطالعہ لازم ہے جو میں نے نہیں کیا ہوا اور دوسری بات یہ واقعہ چاہے اس کی سند کمزور بھی ہو ایسے کھیلوں میں اس کا شمار میرے خیال میں ہونا چاہیے
اور جہاں تک ماننے یا ماننے والی بات ہے اس کے لیے یقیناً آپ جو کہہ رہے ہیں وہ تو لازمی ہے کیونکہ سند کے ساتھ جانا لازمی ہے
 
Top