علی وقار
محفلین
ہم تو کب کا مسکہ لگا چکے
ہم تو کب کا مسکہ لگا چکے
کیوں؟وضاحت کریں۔
برصغیر میں ان کی عمومی شہرت مذہب سے ان کی والہانہ عقیدت اور ایک مذہبی واقعے کی نسبت سے ہے، (جس کی سند میں کچھ اہل علم نے کلام کیا ہے) اس لیے یہ کہا گیا اور وضاحت کی گئی کہ یہ ان کا اصل میدان نہیں تھا.وضاحت کریں۔
سونڈان کر لیں، نہ آپ کا نہ ان کا ...سوڈام کا دارلحکومت ہے بھائی
جی یہی پوائنٹ آوٹ کرنا چاہ رہا تھا کہ جس وجہ سے کہا گیا ہے وہ واقعہ ہی مشتبہ ہےبرصغیر میں ان کی عمومی شہرت مذہب سے ان کی والہانہ عقیدر اور ایک مذہبی واقعے کی نسبت سے ہے، (جس کی سند میں کچھ اہل علم نے کلام کیا ہے) اس لیے یہ کہا گیا اور وضاحت کی گئی کہ یہ ان کا اصل میدان نہیں تھا.
یہ ہوئی نا بات
سند والی بات تو محض محققین کا شعبہ ہےجی یہی پوائنٹ آوٹ کرنا چاہ رہا تھا کہ جس وجہ سے کہا گیا ہے وہ واقعہ ہی مشتبہ ہے
یہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ کسی کا نہ رہنے دیا اس طرح تو۔سونڈان کر لیں، نہ آپ کا نہ ان کا ...
یہ ہوئی نا بات
اور اگر اکثر محققین کا اتفاق ہے تو ہمیں ان کی بات مان لینی چاہیئےسند والی بات تو محض محققین کا شعبہ ہے
ایک تو اس قسم کے کسی معاملہ میں فریقین کی آراء کا بغور مطالعہ لازم ہے جو میں نے نہیں کیا ہوا اور دوسری بات یہ واقعہ چاہے اس کی سند کمزور بھی ہو ایسے کھیلوں میں اس کا شمار میرے خیال میں ہونا چاہیےاور اگر اکثر محققین کا اتفاق ہے تو ہمیں ان کی بات مان لینی چاہیئے
اس سے مجھے خاص اختلاف نہیں۔یہ واقعہ چاہے اس کی سند کمزور بھی ہو ایسے کھیلوں میں اس کا شمار میرے خیال میں ہونا چاہیے
کروشیا سیکھنے کے بارے کیا خیال ہے۔
میں تو سربیا بھی سیکھ چکاکروشیا سیکھنے کے بارے کیا خیال ہے۔
کروشیا سیکھنے کے بارے کیا خیال ہے۔
کروشیا و سربیا وار اب تک جاری ہے!میں تو سربیا بھی سیکھ چکا